20/08/2024
السلام علیکم امید کرتا ہوں اپ سب اپ سب خیر و عافیت سے ہوں گے نو ستمبر کو شہر سیالوی تحفظ ختم نبوت نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی بانی سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ پاکستان شہر سیالوی گلگت بلتستان کے لیے تشریف لا رہا ہے شہیدوں کے سرزمین تشریف لا رہا ہے اس حوالے سے اپ سب کو دعوت دی جاتی ہے 9تاریخ کو گلگت میں ہوگا 10 کو گاگوچ میں ہوگا 11 کو استور ہوگا 12 کو دیامر میں اور 13کو سکردو میں ہوا اپ سب کو دعوت دی جاتی ہے پروگرام میں شرکت کریں