Shah Fans Halqa 2

Shah Fans Halqa 2 President Pakistan People’s Party District Skardu Halqa 02 ✌️🇱🇾

09/06/2026

✌️♥️🇱🇾

امید خدا وندی انشااللہ 15 جون🇱🇾✌️
09/06/2026

امید خدا وندی
انشااللہ 15 جون
🇱🇾✌️



06/06/2026

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
انشاءاللہ7 جون🇱🇾♥️✌️

05/06/2026

Welcome to pakistan peoples party 🥳 🎉🎈🎊

کیپٹن سکندر نے باضابطہ طور پر پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی، سیاسی اتحاد کو آگے بڑھایا۔✌️♥️🇱🇾

01/06/2026

بلاول بھٹو سکردو پہنچ گئے ،ائیرپورٹ پر پی پی پی رہنماؤں کا استقبال✌️♥️🇱🇾





بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِاِذَا جَآءَ نَصْرُ اللّٰهِ وَ الْفَتْحُإِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُّبِينًانَصْر...
27/05/2026

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِذَا جَآءَ نَصْرُ اللّٰهِ وَ الْفَتْحُ
إِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُّبِينًا
نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ ۗ
شمولیتی پروگرام
کشمراہ میں غلام محمد صاحب کے گھر ایک اہم شمولیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جہاں عمائدینِ کشمراہ نے صدر پی پی پی ضلع سکردو و امیدوار حلقہ دو سید محمد علی شاہ صاحب سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران آنے والے انتخابات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔

عمائدین نے سید محمد علی شاہ صاحب کی حلقے کے لیے خدمات، عوامی مسائل کے حل کے لیے جدوجہد اور مسلسل عوامی رابطے کو بھرپور انداز میں سراہا۔ اس موقع پر آنے والے الیکشن میں بھرپور تعاون اور ساتھ چلنے کی یقین دہانی بھی کرائی گئی۔

انشاءاللہ 07 جون کو عوام کی ووٹ کی طاقت سے ایک بار پھر اقتدار میں ہونگے ۔✌️🇱🇾






27/05/2026

ایک شاہ جی، سب پہ بھاری✌️🇱🇾

24/05/2026

جتنا پروپگنڈا تنقيد کرنا ہے کر لو عوام جاگ چکی ہے نوجوان میدان میں نکل چکے
ان شاء اللہ اس بار شاہ جی✌🇱🇾

21/05/2026

"سکردو حلقہ دو کی عوام کے لیے خوشخبری، پاکستان پیپلزپارٹی نے ایک ایسے باوفا، شریف النفس اور مخلص ساتھی کو میدان میں اتارا ہے جس نے ہر مشکل وقت میں پارٹی کا پرچم بلند رکھا۔ سید محمد علی شاہ صاحب صرف ایک امیدوار نہیں بلکہ وفاداری، خدمت اور شرافت کی پہچان ہیں۔
یہ درویش صفت انسان نہ لالچ کا قائل ہے، نہ مفاد کی سیاست کا۔ ان کی جدوجہد صرف عوام کی خدمت اور پارٹی کے نظریے کی سربلندی کے لیے ہے۔ ایسے بہادر، باکردار اور سچے ساتھی کو کامیاب بنانا حلقہ دو کی عوام کی ذمہ داری ہے۔
آئیں، سید محمد علی شاہ صاحب کا ساتھ دیں اور اپنے ووٹ کی طاقت سے ایک مخلص، ایماندار اور عوام دوست قیادت کو کامیاب بنائیں،
ووٹ صرف اُس رہنما کو جو وفاداری، خدمت اور کردار کی علامت ہوشکریہ🙏♥️

پاکستان پیپلز پارٹی عوام کی آواز، جمہوریت کی پہچان اور خدمت کے سفر کا نام ہے۔❤️🇱🇾✌️







Prince Rahim Aga Khan V stands at the Dais  as a guard of honour is presented at Aiwan-e-Sadr, along with President Asif...
20/05/2026

Prince Rahim Aga Khan V stands at the Dais as a guard of honour is presented at Aiwan-e-Sadr, along with President Asif Ali Zardari♥️🇵🇰✌️🇱🇾






Address

Skardu
Hunza

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah Fans Halqa 2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share