24/01/2026
گلگت :(انفارمیشن رپورٹ )
فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل سید امتیاز گیلانی صاحب کی ہدایت پر امدادی سامان لے کر پاک آرمی کی ٹیم آچوپرسن کی طرف رواں دواں ۔۔
ہر مشکل گھڑی میں پاک فوج اپنے عوام کے ساتھ ہیں