15/05/2021
رپورٹ: وسیم اکرم
شیناکی بازار ایسوسیشن ناصرآباد نے آج ایک ہنگامی پریس کانفرنس کیا جس میں دو اہم ایشوز کا ذکر کیا گیا۔
1.بجلی کا غیر منصفانہ تقسیم
2.بلدیہ ہنزہ کا شیناکی کے ساتھ کو حدود کا مسلہ قرار دے کر کچرا نہ اٹھانا۔
شیناکی بازار ایسویشن ناصرآباد نے ایک ہنگامی اور اہم میٹنگ مقامی ہوٹل میں منقعد کرویا جس میں ڈسٹرک ہنزہ کی طرف سے شیناکی عوام کو نظر انداز کر کے دیوار کے ساتھ لگانے کوشش قرار دیا گیا اور سخت الفاظ میں مذمت کی گئ۔شیناکی بازار ایسوسیشن ناصرآباد کے صدر کہا کہ ہمیں ایک الگ سے ٹرنسنفرمر کا جلد بندوبست کیا جائے اور بازار کو لوڈشیڈنگ فری کر دیا جائے۔پی ڈبلیو ڈی کے ملازمین مان مانی کر کے اپنی مرضی کی بجلی دی جاتی ہے۔ہمیں کہا جاتا تھا کہ شیناکی پاور ہاوس بنے کے بعد لوڈشیڈنگ کے عذاب سے چھٹکارہ ملے گا لیکن کوئ حص فرق نہیں پڑا۔ہمارے بار بار کہنے کے باوجود بجلی کا شیڈول نہ دینا ہمارے ساتھ زیادتی ہے۔یہ شیڈول اس لیے ہی نہیں جاتا تاکہ ہمیں جب ان کا دل چاہتا ہے بجلی بند کر دی جاتی ہے۔اس کے اوپر فوراً ایکشن لیا جائے۔
بلدیہ کے حوالے سے پہلے بھی ہمارے نمبرداران اور عمایدین کئ بار ڈی سی ہنزہ اور بلدیہ کے پاس گئے ہیں مگر بلدیہ ہنزہ کے انچارچ کا کہنا ہے کہ شیناکی ہمارے حدود میں نہیں آتا ہے اس لیے ہم وہاں سے کچرا نہیں اٹھا سکتے۔ہم ڈسٹرک انتظامیہ سے پوچھنا چاہتے ہیں کہ اگر پورا شیناکی ہنزہ کے حدود میں نہیں آتا ہے تو بتایا جائے ۔کہ کن کے حدود میں آتے ہی۔ڈسٹرک انتظامیہ کو خبردار کرتے ہیں کہ شیناکی،پروشسکی،اور وخی کو لڑانے کی کوشش نہ کی جائے۔اور ہنزہ کے چہرہ ناصرآباد کو صاف ستھرا رکھنے کےلیے فوراً انتظامات کریں۔اس کے ساتھ آج میڈیا کے زریعے ڈسٹرک انتظامیہ ہنزہ کو ایک ہفتے کا ٹائم دیتے ہیں کہ اگر ہمارے مسائل ایک ہفتے کے اندر حل نہیں ہوئے تو ہم کےکے ایچ پر پرامن احتجاج کا حق رکھتے ہیں۔شیناکی بازار ایسوسیشن ناصرآباد تمام سیاسی پارٹیوں کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں کہ ہمارے ساتھ حمایت کا اعلان کیا ہے۔ساتھ ہی تمام نمبردارن کا بھی شکر گزار ہیں۔شیناکی بازار ایسوسیشن ناصرآباد کے ساتھ حمایت کا اعلان کیا ہے۔اور تمام میڈیا کے بھائیوں کا ایک بھی بہت شکرگزار ہیں کہ ہمارے ایک کال پر حاضر ہوئے۔رپورٹ: وسیم اکرم
شیناکی بازار ایسوسیشن ناصرآباد نے آج ایک ہنگامی پریس کانفرنس کیا جس میں دو اہم ایشوز کا ذکر کیا گیا۔
1.بجلی کا غیر منصفانہ تقسیم
2.بلدیہ ہنزہ کا شیناکی کے ساتھ کو حدود کا مسلہ قرار دے کر کچرا نہ اٹھانا۔
شیناکی بازار ایسویشن ناصرآباد نے ایک ہنگامی اور اہم میٹنگ مقامی ہوٹل میں منقعد کرویا جس میں ڈسٹرک ہنزہ کی طرف سے شیناکی عوام کو نظر انداز کر کے دیوار کے ساتھ لگانے کوشش قرار دیا گیا اور سخت الفاظ میں مذمت کی گئ۔شیناکی بازار ایسوسیشن ناصرآباد کے صدر کہا کہ ہمیں ایک الگ سے ٹرنسنفرمر کا جلد بندوبست کیا جائے اور بازار کو لوڈشیڈنگ فری کر دیا جائے۔پی ڈبلیو ڈی کے ملازمین مان مانی کر کے اپنی مرضی کی بجلی دی جاتی ہے۔ہمیں کہا جاتا تھا کہ شیناکی پاور ہاوس بنے کے بعد لوڈشیڈنگ کے عذاب سے چھٹکارہ ملے گا لیکن کوئ حص فرق نہیں پڑا۔ہمارے بار بار کہنے کے باوجود بجلی کا شیڈول نہ دینا ہمارے ساتھ زیادتی ہے۔یہ شیڈول اس لیے ہی نہیں جاتا تاکہ ہمیں جب ان کا دل چاہتا ہے بجلی بند کر دی جاتی ہے۔اس کے اوپر فوراً ایکشن لیا جائے۔
بلدیہ کے حوالے سے پہلے بھی ہمارے نمبرداران اور عمایدین کئ بار ڈی سی ہنزہ اور بلدیہ کے پاس گئے ہیں مگر بلدیہ ہنزہ کے انچارچ کا کہنا ہے کہ شیناکی ہمارے حدود میں نہیں آتا ہے اس لیے ہم وہاں سے کچرا نہیں اٹھا سکتے۔ہم ڈسٹرک انتظامیہ سے پوچھنا چاہتے ہیں کہ اگر پورا شیناکی ہنزہ کے حدود میں نہیں آتا ہے تو بتایا جائے ۔کہ کن کے حدود میں آتے ہی۔ڈسٹرک انتظامیہ کو خبردار کرتے ہیں کہ شیناکی،پروشسکی،اور وخی کو لڑانے کی کوشش نہ کی جائے۔اور ہنزہ کے چہرہ ناصرآباد کو صاف ستھرا رکھنے کےلیے فوراً انتظامات کریں۔اس کے ساتھ آج میڈیا کے زریعے ڈسٹرک انتظامیہ ہنزہ کو ایک ہفتے کا ٹائم دیتے ہیں کہ اگر ہمارے مسائل ایک ہفتے کے اندر حل نہیں ہوئے تو ہم کےکے ایچ پر پرامن احتجاج کا حق رکھتے ہیں۔شیناکی بازار ایسوسیشن ناصرآباد تمام سیاسی پارٹیوں کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں کہ ہمارے ساتھ حمایت کا اعلان کیا ہے۔ساتھ ہی تمام نمبردارن کا بھی شکر گزار ہیں۔شیناکی بازار ایسوسیشن ناصرآباد کے ساتھ حمایت کا اعلان کیا ہے۔اور تمام میڈیا کے بھائیوں کا ایک بھی بہت شکرگزار ہیں کہ ہمارے ایک کال پر حاضر ہوئے۔