Pti Tigers GOJAL HUNZA

Pti Tigers GOJAL HUNZA this is an official social media page of imran khan tigers

04/09/2026

پاکستان تحریک انصاف کے ٹائیگرز چاہتے ہیں وزیراعلی خیبر پختون خواہ سہیل خان افریدی گلگت بلتستان اور ہنزہ کا بھی دورا کرے کیونکہ خان کے چاہنے والے گلگت بلتستان، ہنزہ میں بھی ہیں۔۔

31/08/2026

کیا گلگت بلتستان تیار ہو 27 ستمبر کو حقیقی ازادی کے لیے اپنے لیڈر عمران خان کو لانے کے لیے

18/08/2026

انشاءاللہ ہم اپنے لیڈر عمران احمد خان نیازی کا دیدار بہت جلد کریں گے میرے مولا عمران خان کو صحت اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔۔۔ آمین

دوستو یہ ایک دہشت گرد ہے ایک ایسا دہشت گرد جس نے اپنے ساتھ پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا،ٹوپی اپنا سارا ڈاکومنٹس ایک سڑا ...
12/08/2026

دوستو یہ ایک دہشت گرد ہے ایک ایسا دہشت گرد جس نے اپنے ساتھ پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا،ٹوپی اپنا سارا ڈاکومنٹس ایک سڑا ہوا پسٹل لیکر کہی حملے کرنے کا پلان بنایا تھا جسے پولیس نے ناکام بنایا اور یہاں تک کہ اس کے بارے میں بہت سارے معلومات اکٹھے کر کے سوشل میڈیا اور ٹی وی چینلز پر بھی چلا دیا یہ پاکستان کی تاریخ میں ایک تاریخی کاروائی ہے جو کہ ہمارے بہادر پولیس والوں نے کیا ہے ۔۔🙏۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا کیا اس کاروائی کا کوئی ویڈیو کلپس موجود ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
اس قوم کو اب مزید بیوقوف کرنا بند کریں خدارا اس ملک پر رحم کرے مزید خون بہانا بند کردیں سب جانتے ہیں ان کے پیچھے کون ہے کن کے انا پہ یہ سب کچھ کروائے جا رہے ہی صرف اور صرف عمران خان سے توجہ ہٹانے کے لیے سب کچھ کیا جا رہا ہے۔۔۔ہم محب وطن ہیں ہم عمران خان کے ساتھ ہیں ہم پاکستان کے ساتھ ہیں۔۔۔،

10/08/2026

اگر ہمارے لیڈر عمران خان کو کچھ ہوا تو کوئی نہیں بچے گا ایک ایک سے حساب لیا جائے گا اب مفاہمت نہیں مزاحمت ہی بہتر راستہ ہے ۔۔

انشاءاللہ بہت جلد ہم اپنے لیڈر عمران احمد خان نیازی کی زبان سے یہ الفاظ سنیں گے انشاءاللہ؟
26/07/2026

انشاءاللہ بہت جلد ہم اپنے لیڈر عمران احمد خان نیازی کی زبان سے یہ الفاظ سنیں گے انشاءاللہ؟

پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے وہ خواہشمند امیدوار جو 2026 بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینا چاہتے ہیں وہ اپنا درخواست ...
25/07/2026

پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے وہ خواہشمند امیدوار جو 2026 بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینا چاہتے ہیں وہ اپنا درخواست 23 جولائی تک جمع کرا سکتے ہیں۔۔

ریجیم چینج کے بعد ملک نے بہت ترقی کی ہے ۔۔۔۔
06/07/2026

ریجیم چینج کے بعد ملک نے بہت ترقی کی ہے ۔۔۔۔

03/07/2026

اس خوف کے بت کو توڑیں گے ہم پوری قوم کو جوڑیں گے زندان میں ڈالنے والے سن ھم حق لے کر ہی چھوڑیں گے۔۔ 🫵

Address

Hunza Gojal
Hunza

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti Tigers GOJAL HUNZA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share