13/06/2024
چارج سنبھالنے کے بعد پہلے دن ہی آئی ایس آئی کے افسر نے ملاقات کا پیغام بھجوایا ،انکار پر مسلسل مجھے اور خاندان کو ہراساں کیا گیا، گیس کا میٹر توڑ دیا گیا، بجلی کا جعلی بل بھیجا گیا، عدالت کے باہر فائرنگ کی گئی، انسداد دہشت گردی عدالت سرگودھا کے جج محمد عباس کے لاہور ہائی کورٹ کو لکھے خط میں انکشافات۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ نے سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دیا
https://www.siasat.pk/threads/897881