Deputy Commissioner Hunza

Deputy Commissioner Hunza District Hunza, located in the heart of Gilgit-Baltistan, Pakistan, is one of the most beautiful and culturally rich regions of the world.

Surrounded by the majestic Karakoram Mountains, Hunza is famous for its breathtaking landscapes, historic forts,

14/08/2026

🇵🇰 Boat Rally on Independence Day at Attabad Lake 🇵🇰
A spectacular Boat Rally was organized at the breathtaking Attabad Lake, Hunza, to celebrate Pakistan’s Independence Day with national spirit, unity, and pride. 🇵🇰🚤
The colorful boats, national flags, and patriotic atmosphere reflected our love for the homeland and the spirit of freedom.
Pakistan Zindabad! 🇵🇰💚

🇵🇰 A Proud Moment on Independence Day! 🇵🇰students of Government School Dourkhan, on the occasion of Independence Day, ex...
14/08/2026

🇵🇰 A Proud Moment on Independence Day! 🇵🇰students of Government School Dourkhan, on the occasion of Independence Day, expressing love and pride for our beloved Pakistan. ❤️🇵🇰
Such young voices are the hope and future of our nation. May Allah bless our children with knowledge, success, and a bright future.
Pakistan Zindabad! 🇵🇰

14/08/2026

🇵🇰 A Proud Moment on Independence Day! 🇵🇰
A little student of Government School Dourkhan delivered a heartfelt speech on the occasion of Independence Day, expressing love and pride for our beloved Pakistan. ❤️🇵🇰
Such young voices are the hope and future of our nation. May Allah bless our children with knowledge, success, and a bright future.
Pakistan Zindabad! 🇵🇰

ضلع ہنزہ میں یومِ آزادی پاکستان کی پروقار تقریبملک بھر کی طرح ضلع ہنزہ میں بھی 14 اگست، یومِ آزادیٔ پاکستان قومی جوش و ج...
14/08/2026

ضلع ہنزہ میں یومِ آزادی پاکستان کی پروقار تقریب
ملک بھر کی طرح ضلع ہنزہ میں بھی 14 اگست، یومِ آزادیٔ پاکستان قومی جوش و جذبے، حب الوطنی اور ملی یکجہتی کے عزم کے ساتھ بھرپور انداز میں منایا گیا۔ اس سلسلے میں گرلز ڈگری کالج کریم آباد میں ایک پروقار اور شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں مہمانِ خصوصی سینیٹر سلیم مانڈوی والا صاحب، راجہ نظیم الامین،ڈپٹی کمشنر ہنزہ نظام الدین صاحب، اسسٹنٹ کمشنر ہنزہ مختلف سرکاری محکموں کے سربراہان، چینی وفد، نمبرداران صاحبان، عوامی نمائندگان، طلبہ و طالبات اور عوام الناس نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
پرچم کشائی کی گئی پولیس کے چاق وچوبند دستے نے قومی پرچم کو سلامی پیش کی۔
اس کے بعد پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا ۔
قومی ترانے کے دوران تمام شرکاء نے نہایت احترام اور عقیدت کے ساتھ کھڑے ہو کر وطنِ عزیز سے اپنی والہانہ محبت اور وابستگی کا اظہار کیا۔
گرلز ڈگری کالج کریم آباد کی پرنسپل زہرہ بانو صاحبہ نے مہمانِ خصوصی، معزز مہمانان اور چینی وفد کو خوش آمدید کہا اور تقریب میں شرکت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر طلبہ و طالبات نے ملی نغمے، نظمیں پیش کیے جنہوں نے تقریب کو مزید پُرجوش اور یادگار بنا دیا۔
مہمانِ خصوصی سینیٹر سلیم مانڈوی والا صاحب نے اپنے خطاب میں یومِ آزادی کی اہمیت، پاکستان کے قیام کی جدوجہد اور وطنِ عزیز کی ترقی و خوشحالی کے لیے نوجوان نسل کے کردار پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ آزادی ایک عظیم نعمت ہے جس کی قدر و حفاظت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ نوجوان نسل کو چاہیے کہ وہ تعلیم، محنت، نظم و ضبط اور قومی یکجہتی کو اپنا شعار بناتے ہوئے پاکستان کو مزید مضبوط اور ترقی یافتہ بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے۔
مہمان خصوصی نے اپنے ہاتھوں سے طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کیے ۔
تقریب سے دیگر مقررین نے بھی خطاب کرتے ہوئے بانیانِ پاکستان اور تحریکِ آزادی کے عظیم رہنماؤں کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے ہر فرد اپنی ذمہ داری احسن انداز میں ادا کرے گا۔
تقریب کے اختتام پر وطنِ عزیز کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ ضلع ہنزہ کی اس پروقار تقریب نے قومی یکجہتی، حب الوطنی اور پاکستان سے والہانہ محبت کے جذبے کو مزید اجاگر کیا۔
Office of the Chief Secretary, Gilgit Baltistan Home & Prisons Department Gilgit-Baltistan Civil Defence Gilgit Baltistan Commissioner Gilgit Division Information Department Gilgit-Baltistan Hunzo-E Taqpang

ڈسٹرکٹ ہنزہ میں کل لوکل چھٹی کا اعلان نو ٹیفکیشن جاری۔
11/08/2026

ڈسٹرکٹ ہنزہ میں کل لوکل چھٹی کا اعلان نو ٹیفکیشن جاری۔

05/08/2026
05/08/2026

یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کریم آباد، ضلع ہنزہ میں تقریب اور ریلی کا انعقاد

کریم آباد، ہنزہ | 5 اگست 2026

یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کریم آباد، ضلع ہنزہ میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈپٹی کمشنر ہنزہ تھے، جبکہ اساتذہ، طالبات، ضلعی افسران اور دیگر معززین نے بھی شرکت کی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ہنزہ نے کہا کہ یومِ استحصالِ کشمیر ہمیں کشمیری عوام کی لازوال قربانیوں، استقامت اور حقِ خودارادیت کی جدوجہد کی یاد دلاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام نے ہر مشکل وقت میں حوصلے اور عزم کی مثال قائم کی ہے، اور پاکستان ہمیشہ ان کے جائز اور بنیادی حقوق کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا۔

اس موقع پر مقررین نے 5 اگست 2019 کے اقدامات کے تناظر میں مسئلہ کشمیر کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ کشمیری عوام کے بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ اور مسئلہ کشمیر کے پرامن و منصفانہ حل کے لیے اپنا مؤثر کردار ادا کرے۔

تقریب کے دوران طالبات نے ملی نغمے، تقاریر اور کشمیر سے اظہارِ یکجہتی پر مبنی خصوصی پروگرام پیش کیے، جبکہ کشمیر کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ آخر میں ملکِ پاکستان کی سلامتی، ترقی، استحکام اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں امن، انصاف اور کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

تقریب کا اختتام اس عزم کے ساتھ ہوا کہ کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی اور ان کی منصفانہ جدوجہد کی حمایت ہر سطح پر جاری رکھی جائے گی۔

Acting Deputy Commissioner Hunza chaired a meeting of the District Anti-Narcotics Committee at the Deputy Commissioner's...
10/07/2026

Acting Deputy Commissioner Hunza chaired a meeting of the District Anti-Narcotics Committee at the Deputy Commissioner's Office, Hunza.
The meeting reviewed the current anti-narcotics situation in the district and discussed measures to strengthen coordination among relevant departments and law enforcement agencies. Key agenda items included sharing performance reports by intelligence agencies, narcotics checking and enforcement activities by the Excise & Taxation Department, awareness sessions in educational institutions, and community engagement initiatives through the Social Welfare Department.
The chair emphasized the importance of collective efforts, preventive measures, and public awareness to protect society, particularly youth, from the harmful effects of narcotics. All concerned departments were directed to enhance coordination and continue awareness and enforcement activities across the district.

Address

Hunza

Telephone

+923555555425

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy Commissioner Hunza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Deputy Commissioner Hunza:

Shortcuts

Share

Category