اپنی دنیا - apni dunyaa

اپنی دنیا - apni dunyaa > Apni zindagi, apni nazar se �
Daily videos, thoughts & fun from my world to yours. Join the journ

15/07/2026

یونیورسٹی روڈ خطرناک ایکسیڈنٹ اللّٰہ

یہ صرف ایک تصویر نہیں، بلکہ اپنے شہید بیٹے کی قربانی پر فخر، محبت اور لازوال احترام کا منظر ہے۔ شہداء ہمیشہ قوم کے دلوں ...
14/07/2026

یہ صرف ایک تصویر نہیں، بلکہ اپنے شہید بیٹے کی قربانی پر فخر، محبت اور لازوال احترام کا منظر ہے۔ شہداء ہمیشہ قوم کے دلوں میں زندہ رہتے ہے ssg کمانڈو شہید کے چھوٹا بیٹا اپنا ابوکے تصویر میں ہاتھ لیے ابو بولتا ہے

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ بلوچستان کے سرحدی علاقے مند میں وطنِ عزیز کی حفاظت کرتے ہوئے پاک فوج کا ایک...
10/07/2026

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
بلوچستان کے سرحدی علاقے مند میں وطنِ عزیز کی حفاظت کرتے ہوئے پاک فوج کا ایک بہادر جوان مسعود جامِ شہادت نوش کر گیا۔ اللّٰه تعالیٰ شہید کی کامل مغفرت فرمائے،جنت الفردوس فردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

دنیا کا کوئی بھی ملک ریاستِ پاکستان کو ڈرا کر یا دباؤ ڈال کر اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹا سکا
09/07/2026

دنیا کا کوئی بھی ملک ریاستِ پاکستان کو ڈرا کر یا دباؤ ڈال کر اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹا سکا

Address

Gilgit
Hunza
15200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اپنی دنیا - apni dunyaa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category