Department of Agriculture Hunza

Department of Agriculture Hunza Our aim is to promote sustainable agriculture practices and improve the livelihoods of local farmers.

22/02/2025

جیسا کہ ہم نے اپنی پچھلی پوسٹ میں بتایا تھا کہ پیچ لیف کرل(Peach Leaf Curl) کے خلاف مہم ضلع ہنزہ میں شروع ہو چکی ہے، اور ہم نے تجویز دی تھی کہ بارڈیو مکسچر کا اسپرے اس بیماری کے خلاف مؤثر ہے۔

محکمہ زراعت ہنزہ ایک معلوماتی ویڈیو پیش کر رہا ہے جس میں بارڈیو مکسچر بنانے کا طریقہ بتایا گیا ہے۔ اسے گھر پر تیار کریں اور اپنے درختوں پر اسپرے کریں۔ 🌿

آئیں، آڑو کے درختوں کو صحت مند بنائیں! 🍑🌱

20/02/2025
پیچ لیف کرل (Peach Leaf Curl) ایک فنگس بیماری ہے جس نے ضلع ہنزہ میں آڑو کے درختوں کو متاثر کیا ہے۔ اس بیماری کی وجہ سے پ...
20/02/2025

پیچ لیف کرل (Peach Leaf Curl) ایک فنگس بیماری ہے جس نے ضلع ہنزہ میں آڑو کے درختوں کو متاثر کیا ہے۔ اس بیماری کی وجہ سے پتے مڑ جاتے ہیں، موٹے ہو جاتے ہیں اور سرخ یا جامنی رنگ کے دھبے پڑ جاتے ہیں۔ زمینداروں کی عدم توجہ کیوجہ سے یہ پھل اب ناپید ہورہی ہے

بچاؤ اور روک تھام:

جب درختوں کے پتے گر جائیں (موسم خزاں میں) اور نئی کلیاں نکلنے سے پہلے (بہار میں)، تو کاپر فنجی سائیڈ (Copper Fungicide) یا بورڈو مکسچر (Bordeaux Mixture) کا اسپرے کر سکتے ہیں

متاثرہ پتوں اور ٹہنیوں کی کٹائی

متاثرہ پتے اور ٹہنیاں کاٹ کر جلا نا تاکہ فنگس مزید نہ پھیلے۔

درختوں کو زیادہ گھنا ہونے سے بچانا تاکہ ہوا کا بہاؤ اچھا رہے اور نمی زیادہ دیر تک برقرار نہ رہے۔

زمین کی صفائی اور دیکھ بھال:
درخت کے نیچے گرے ہوئے پتے اور دیگر باقیات ہٹانا، کیونکہ ان میں فنگس کے جراثیم ہو سکتے ہیں۔
محکمہ زراعت ہنزہ نے آڑو بچاؤ مہم کا آغاز آج ہنزہ حیدرآباد سے کیا ہے اور جب تک عوام اور موسم ساتھ دینگے مہم جاری رہے گا. انشااللہ

ہنزہ میں آڑو کے باغات ایک فنگس بیماری “Peach Leaf Curl” سے متاثر ہو رہے ہیں۔ اس بیماری پر قابو پانے کے لیے محکمہ زراعت ہ...
19/02/2025

ہنزہ میں آڑو کے باغات ایک فنگس بیماری “Peach Leaf Curl” سے متاثر ہو رہے ہیں۔ اس بیماری پر قابو پانے کے لیے محکمہ زراعت ہنزہ ایک خصوصی مہم شروع کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔

آج ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ہنزہ ڈاکٹر Ijlal Hussainنے حیدرآباد گاؤں کا دورہ کیا تاکہ بیماری کی شدت کا جائزہ لیا جا سکے اور مہم کے شیڈول کو حتمی شکل دی جا سکے

17/02/2025

سبز ہنزہ، خوشحال ہنزہ! 🌳
محکمہ زراعت ہنزہ کاشتکاروں کے لیے پیش کر رہا ہے ایک معلوماتی ویڈیو، جس میں شجرکاری کے بہترین طریقے بتائے گئے ہیں۔

🌱 دیکھیں، سیکھیں، اور ہنزہ کو مزید سرسبز بنائیں!

05/02/2025
One day Farmer Field Day in collaboration with ETI GB on Control of Peach Leaf Curl Virus held at Aliabad Hunza. Deputy ...
05/02/2025

One day Farmer Field Day in collaboration with ETI GB on Control of Peach Leaf Curl Virus held at Aliabad Hunza. Deputy Director IPM Dr Ghulam Abbas, Subject Specialists Zakir Hussain AO, Shakeel Ahmed AO IPM and officials from ETI Gilgit Graced the event. More than 50 Participants from different VACs of Central Hunza participated in the event.

29/08/2024
Join us today at Khyber Gojal for the Summer Fest Agriculture Exhibition! Enjoy a day of fresh fruits, local products, a...
07/07/2024

Join us today at Khyber Gojal for the Summer Fest Agriculture Exhibition! Enjoy a day of fresh fruits, local products, and community spirit. See you there!

ہمارے چیری پروڈیوسرز ہنزہ  میں چیری کی مختلف اقسام کی نمائش کرنے جا رہے ہیں۔اس فیسٹا میں دیگر چھوٹے کاروباری ادارے بھی ز...
29/06/2024

ہمارے چیری پروڈیوسرز ہنزہ میں چیری کی مختلف اقسام کی نمائش کرنے جا رہے ہیں۔
اس فیسٹا میں دیگر چھوٹے کاروباری ادارے بھی زرعی مصنوعات کی نمائش کریں گے
اس کے علاوہ ہنزہ کے خواتین ہنزہ کے روایتی کھانوں کی بھی نمائش کرنے جا رہی ہیں۔
یہ فیسٹیول ہنزہ کے قدیم گاؤں التت میں منعقد ہونے جا رہا ہے۔جس میں آپ سب کی شرکت ہمارے لیے باعث اعزاز ہوگی۔
شکریہ کے ساتھ
بے نظیر امجد
محکمہ زراعت ہنزہ

02/06/2024
🌱Join us for a day of greenery and community spirit!The Agriculture Department and Ismaili Civic invite you to a spring ...
01/03/2024

🌱Join us for a day of greenery and community spirit!
The Agriculture Department and Ismaili Civic invite you to a spring plantation event near Aga Khan Health Center, Aliabad on March 01, 2024, at 11:00 AM. Let's sow the seeds of a greener tomorrow together! 🌿

Address

Hunza
15600

Opening Hours

Monday 10:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 10:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00

Telephone

+925813920144

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Department of Agriculture Hunza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Department of Agriculture Hunza:

Share