Join PST Markaz Ahle Sunnah

Join PST Markaz Ahle Sunnah Join Pst (Markaz Ahlesunnat)

21/08/2026

نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری کا مرکز اہلسنت پر پرچم کشائی کی تقریب سے دبنگ خطاب۔











پاکستان سنی تحریک کوٹ غلام محمد کے زیر اہتمام عظیم الشانجانثاران مصطفیٰ ﷺ و پاکستان کانفرنس خصوصی خطاب: جرنیل اہلسنت سرب...
21/08/2026

پاکستان سنی تحریک کوٹ غلام محمد کے زیر اہتمام

عظیم الشان
جانثاران مصطفیٰ ﷺ و پاکستان کانفرنس

خصوصی خطاب: جرنیل اہلسنت سربراہ پاکستان سنی تحریک علامہ محمد شاداب رضا نقشبندی۔

بتاریخ: 10 ربیع الاول 24 اگست 2026 بروز پیر بعد نماز عشاء
بمقام: اسٹیشن روڈ نزد قائم خانی ہال کوٹ غلام محمد











21/08/2026

پاکستان سنی تحریک حیدرآباد کے ڈویژنل صدر و ترجمان تنظیمات اہلسنت حیدرآباد عابد قادری سائٹ ایریا لیبر کالونی جامع مسجد بلال میں ہونے والے جشن عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پروگرام میں شریک ہیں جمعیت علماء پاکستان کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر مفتی محمد صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نقشبندی مجددی خصوصی خطاب کررہے ہیں اس موقع پر پاکستان سنی تحریک حیدرآباد کے ضلعی رہنما مولانا محمد نوید قادری معروف عالم دین علامہ قاری غلام اکبر نقشبندی بھی موجود تھے











اظہار تعزیتسربراہ پاکستان سنی تحریک علامہ محمد شاداب رضا نقشبندی بھائی کی پاکستان میں واقع کراچی ڈویژن سوشل میڈیا ٹیم کے...
21/08/2026

اظہار تعزیت
سربراہ پاکستان سنی تحریک علامہ محمد شاداب رضا نقشبندی بھائی کی پاکستان میں واقع کراچی ڈویژن سوشل میڈیا ٹیم کے ممبر چوہدری مزمل گجر کے چچا جان کے انتقال پر تعزیت
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔

🌹 ربیع الاول کی خوشی میں پرچم کشائی و موٹر سائیکل ریلی 🌹پاکستان سنی تحریک نیو کراچی ٹاؤن کی جانب سے ربیع الاول کی خوشی م...
21/08/2026

🌹 ربیع الاول کی خوشی میں پرچم کشائی و موٹر سائیکل ریلی 🌹
پاکستان سنی تحریک نیو کراچی ٹاؤن کی جانب سے ربیع الاول کی خوشی میں پارو ہاؤس چورنگی پر خصوصی پرچم کشائی اور موٹر سائیکل ریلی کا اہتمام کیا گیا ہے۔
جس میں خصوصی شرکت امیرِ کراچی محمد فرقان قادری بھائی فرمائیں گے۔
بروز اتوار
بعد نمازِ عشاء
تمام عاشقانِ رسول ﷺ سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔
جاری کردہ:
پاکستان سنی تحریک
مرکز اہلسنت، ڈسٹرکٹ سینٹرل











مرکزی رہنما پاکستان سنی تحریک فہیم الدین شیخ نے نائب امیر کراچی فرحان راجپوت قادری کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر انکے گھر ...
18/08/2026

مرکزی رہنما پاکستان سنی تحریک فہیم الدین شیخ نے نائب امیر کراچی فرحان راجپوت قادری کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر انکے گھر جاکر انکے والد محترم اور فرحان راجپوت سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی، اس موقع پر رکن کراچی رابطہ کمیٹی صاحبزادہ بلال رضا بھٹی و دیگر بھی موجود ہیں











Address

Sindh
Hyderabad

Telephone

+923330652907

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Join PST Markaz Ahle Sunnah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share