10/09/2026
10 ستمبر 2026
تعزیت اور فاتحہ خوانی
صغیر قریشی ڈپٹی میئر حیدرآباد نے
حیسکو چیف فیض اللہ ڈاہری کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی
ان کے ہمراہ
پی ایس 64 کے صدر پاشاقاضی ناصر ملک جون عباس فرقان قریشی بھی موجود
مرحومہ کی
مغفرت، بلندیِ درجات اور سوگوار خاندان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔