Save HESCO Save Employees

Save HESCO Save Employees Your trusted platform for HESCO updates & accountability. https://www.facebook.com/SaveHESCOSaveEmployees?mibextid=JRoKGi

We raise voice of HESCO employees, spotlight labor rights & operational issues, and collect consumer feedback to ensure transparency.

10/05/2026

اسلام آباد کے پتھر چھپادو وزیراعظم پھر نہ دل پر پتھر رکھ کر پٹرول کے نرخ بڑھادے؟

10/05/2026

حیسکو نوابشاھ-1 شگر مل فیڈر سے الگ ہونے پر (فارسی باغ) والوں کے ٹھاٹھ باٹھ فل A/C کے مزے، لاکھوں یونٹ غائب، بھاری منتھلی جیب میں🫠

10/05/2026

آپریشن سب ڈویژن حیسکو نواب شاہ، (شگر مل فیڈر) پر روزانہ کئی گھنٹے بجلی⚡ غائب، XEN نوابشاھ کو شکایات کے باوجود کوئی ازالہ نہیں 🤔

09/05/2026

"حکومت کا شکریہ پٹرول اتنا مہنگا کردیا، غریب باپ بیٹی کو یونیورسٹی پڑھانے کے بجائے گھر بیٹھے 'صبر' کی ڈگری دلوا رہا ہے"😢

09/05/2026

تحریک انصاف کے رہنما مونس الہیٰ نے ایکس پر جاری پیغام میں حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے پر تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ پٹواریوں نےعوام پر ایک اور پٹرول بم حملہ کر دیا، ملک میں دھیلے کی ترقی نہیں، بس سارا زور بھاری ٹیکسز اور لیویز لگا کر عوام کا خون نچوڑنے پرہے۔

09/05/2026

حکمراں عالمی مارکیٹ کا نام لیتے ہیں اور بھاری لیوی عوام سے وصول کر رہے ہیں: حافظ نعیم الرحمٰن
تفصیل پہلے کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔

09/05/2026

شیر 🐅 نے کہا تھا جب وہ بادشاہ بنے گا تو وہ سبزیاں اور گھاس کھائے گا؟
🫣 مگر 🤣

08/05/2026
08/05/2026
08/05/2026

چین میں کرپشن کے الزامات ثابت ہونے پر دو سابق وزرائے دفاع کو سزائے موت سنا دی گئی۔

خبر ایجنسی کے مطابق دونوں سابق اعلیٰ عسکری رہنماؤں پر بھاری رشوت لینے اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات عائد تھے، جنہیں فوجی عدالت نے درست قرار دیا۔

رپورٹس کے مطابق سابق وزرائے دفاع وی فینگے اور لی شانگفو کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمات کی سماعت ہوئی، جس کے بعد عدالت نے دونوں کو سزائے موت سناتے ہوئے ان کی تمام جائیداد ضبط کرنے کا حکم بھی جاری کیا۔

وی فینگے 2018 سے مارچ 2023 تک چین کے وزیر دفاع رہے، جبکہ لی شانگفو مختصر عرصے کے لیے اس منصب پر فائز رہے تھے، بعد ازاں انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔

چینی حکومت گزشتہ چند برسوں سے کرپشن کے خلاف وسیع کریک ڈاؤن جاری رکھے ہوئے ہے، اور اعلیٰ حکومتی و عسکری شخصیات کے خلاف کارروائیوں کو اسی مہم کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔

Disclaimer: This report is based on international media and news agency claims regarding alleged court proceedings in China.

08/05/2026

Address

Hyderabad
71850

Telephone

+923053038290

Website

https://defend-hesco-defend-employees.blogspot.com/?m=1

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Save HESCO Save Employees posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Save HESCO Save Employees:

Share

Category