04/01/2024
سپاف ڈویزن حیدراباد کے اطلاعات سیکریڑی نظر محمد ڈومکی نے عوام دشمن ڈپٹی کمشنر حیدرآباد کی طرف سے پ پ پ سپاف ضلع حیدرآباد رورل کے صدر فراز اگھیم کے ساتھ کی گئی بدتمیزی اور سرکاری آفس کو اپنی زاتی جاگیر بنانے کے خلاف دوستوں کے ھمراہ پریس کلب حیدرآباد میں پریس کانفرنس کی ۔ اور اپنا موقف پیش کیا ۔ اس عوام دشمن ڈپٹی کمشنر کو ھٹانے کا مطالبہ بھی کیا ۔ دوسری صورت میں بھرپور احتجاج کی کال جاری کرینگے ۔ جو کے پورے سندھ میں رکارڈ ھوگا۔
اس موقع پر سپاف ضلع حیدرآباد کے سینئر ناعب صدر شھباز وسطڑو ، نائب صدر لالا نجیب موساخیل اور اطلاعات سیکریٹری رورل نعمان شاہ اور دیگر دوست بھی موجود تھے
Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari Bakhtawar Bhutto-Zardari