IMRAN KHAN FANS

IMRAN KHAN FANS Freedom isn’t just about wings,
it’s also the color of courage.��

02/06/2026

فوج ایک انڈسٹری ہیں تین قسم کے فوجی تیار ہوتے ہیں عام فوجی مرنے کیلئے خاص فوجی کام کروانے کیلئے اعلی فوجی کرپشن اور انتخاباد چوری کرنے کے لئے 🤣

08/05/2026

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ اصل میں فیش ماڈل حکومت قوم کی بیغیرتی چیک کر رہے ہیں کے یہ مکمل بیغیرت بن گئی ہیں یہ ان میں اپنے حق حقوق کی غیرت باقی ہیں جاگ جاؤ ورنہ یہ آرمی کسی کو جینی لایق نہیں چوڑے گی۔۔!!!

07/05/2026

ناکارہ فیلڈ مارشل اور 14 سیاسی پارٹیاں جوڈیشری اور اسٹبلشمنٹ کی وجہ سے ملک میں بدامنی مہنگائی کرپشن ناانصافی ظلم رشوت لوٹ مار کم ہونے کے بجائے بڑھ رہے ہیں ملک 50 سال پیچھے چلا گیا گندی نظام کی وجہ سے۔۔۔۔!!!!

27/04/2026

پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد پتا چلا کے یہ قوم مردہ اور بے حس قوم ہیں اس کو جاگنے میں صدیاں گزر جائیں گی پر یہ نہیں جاگے گی خاموشی سے خودکشیاں کرتے جاؤ آپکا اچھا وقت کبھی آنے والا نہیں یہ خوش فیمی نکل دو کے ایسے ے اچھا وقت لائی گا اپکا فیش ماڈل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🤫

24/04/2026

بزدل اور جاہل قوم کو جتنا ذلیل کرو اتنا کم ہیں پیٹرول کی نئی قیمتوں میں اضافہ مبارک ہوں

20/04/2026

اپنا ملک دہشتگردی سے پاک نہیں ہو سکا آج تک اور یہ چلے ہیں دنیا میں امن قائم کروانے

20/04/2026

ایک ذہنی مریض دوسرے ذہنی مریض کا ترجمان بنا پھرتا ہیں دنیا حیران ہیں اور پٹواری خوش ہو رہے ہے دنیا کے فیصلے پاکستان میں ہو رہے ہیں 🤣

07/04/2026

ٹرمپ وہ مستری ہیں جس نے ایرانیوں کا انجن کھول تو لیا ہیں اب سمجھ نہیں آ رہا بند کیسے ہوگا 🤣

04/04/2026

انقلاب لانے کے لیے پاگل پن ضروری ہوتا ہیں مرشد عمران خان 🔥

03/04/2026

بھارت میں اس وقت پیٹرول 96 روپے اور افغانستان میں 65 روپے فی لیٹر ہے الحمداللہ پاکستان میں 460 روپے فی لیٹر ہے اسے کہتے ہیں ٹیکنالوجیا 😅

Address

Qasimabad
Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IMRAN KHAN FANS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share