Vote For Employees

Vote For Employees yeah group mulazmen ke falah ke lai banaya gaya hee work for government employees

21/05/2024
21/05/2024
ایپکا لائیو اسٹاک ونگ سندھ میٹنگ ہوئے جس میں ملازمین کے مسائل حل کرنے کے لئے کمیٹیاں بنائین گئیں جن کہ نوٹیفیکشن جلد جار...
22/03/2023

ایپکا لائیو اسٹاک ونگ سندھ میٹنگ ہوئے جس میں ملازمین کے مسائل حل کرنے کے لئے کمیٹیاں بنائین گئیں جن کہ نوٹیفیکشن جلد جاری کیا جائیگا

ڈاکٹر نظیر حسین کلھوڑو صاحب کو پریزیڈنٹ پاکستان وٹنری میڈیکل کائونسل بننے پر ایپکا سندھ کے صدر منور علی شاہ اور ایپکا لا...
15/02/2023

ڈاکٹر نظیر حسین کلھوڑو صاحب کو پریزیڈنٹ پاکستان وٹنری میڈیکل کائونسل بننے پر ایپکا سندھ کے صدر منور علی شاہ اور ایپکا لائیو اسٹاک ونگ سندھ کے عھدیداران سید سلمان شاہ ، اسلم لاشاری ، سید مھدی شاہ، عبدالعزیز سومرو عبدالغنی پیرزادہ ، اور دوست مبارکباد دیتی ہوئے پھولوں کے ہار پہناتے ہوئے

06/02/2023

آج آل پاکستان کلرکس ایسوسیئشن کے طرف سے لائیو اسٹاک پولٹری ڈپارٹمنٹ کے ملازمین کے ایک میٹنگ حیدرآباد کلب میں ایپکا سندھ کے صدر منور علی شاہ کے سربراہی میں ہوئے میٹنگ میں پوری سندھ سے کلرک اور چھوٹا اسٹاف شریک ہوئا جس میں اعلان کیا گیا کہ ملازمین کو لائیو اسٹاک ڈپارٹمنٹ میں مظبوط کیا جائیگا گا اور ملازمین کے ساتھ زیادتی ہرگز برداشت نہیں ہوگے میٹینگ میں متفقہ رائے سے ایپکا لائیو اسٹاک ونگ سندھ کے عھدیداران الیکٹ کئے گئیں عبد الستار سومرو کو چیئرمین ، عابد حسین لاکھیر کو سینیئر وائس چیئرمین ، عبدالعزیز سومرو کو وائیس چیئرمین ، دین محمد خاصخیلی کو ڈپٹی وائیس چیئرمین ، نثار سومرو کو صدر احمد علی ڈاھری کو سینیئر وائس پریذیڈنٹ 1 ولی محمد عباسی کو سینیئر وائس پریزیڈنٹ 2 محمد بچل میتلو وائس پریذیڈنٹ 3 امیر بخش لغاری کو سینیئر وائس پریذیڈنٹ 4 عبدالرشید کندھر کو وائس پریذیڈنٹ 5 محمد جمیل بلوچ کو جونیئر وائیس پریذیڈنٹ 1 عبدالجبار سومرو کو جونیئر وائیس پریذیڈنٹ 2 محمد اسلم شیخ کو جونیئر وائیس پریذیڈنٹ 3 ربڈنو چانڈیو جونیئر وائیس پریذیڈنٹ 4 ارشاد سینیئر وائس پریذیڈنٹ 5 محمد اسلم لاشاری جنرل سیکریٹری راجا مشتاق سومرو ایڈیشنل جنرل سیکریٹری 1 عاشق عبدلمجید کلھوڑو ایڈیشنل جنرل سیکریٹری 2 غلام حسین جھتیال جوانٹ سیکریٹری عبدالحمید ڈاوچ ڈپٹی جنرل سیکریٹری 1 عبدالغنی پیرزادہ ڈپٹی جنرل سیکریٹری 2 توفیق احمد ڈپٹی جنرل سیکریٹری 3 عبدالرزاق برڑو ڈپٹی جنرل سیکریٹری 4 فنانس سیکریٹری کاظم علی ناھیوں ایڈیشنل فنانس سیکریٹری وقار جتوئی فھیم سومرو انفارمیشن سیکریٹری زوھیب شاہ کو آرڈینیشن سیکریٹری طارق جونیجو آفیس سیکریٹری مقرر کیا گیا جلد مرکز ایپکا پاکستان نوٹیفکیشن جاری کریگے میٹنگ کے کامیابی پر لائیو اسٹاک کے ملازمین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

آج آل پاکستان کلرکس ایسوسیئشن کے طرف سے لائیو اسٹاک پولٹری ڈپارٹمنٹ کے ملازمین کے ایک میٹنگ حیدرآباد کلب میں ایپکا سندھ ...

Address

Quarter No B 77 Old Wahdet Coloney East Wing Near Utility Store Hyderabad
Hyderabad
71000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vote For Employees posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share