27/08/2026
مین گرو نگر، مندر والی چوک میں پیور بلاکس کی تنصیب کا کام تیزی سے جاری ہے۔
میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی خصوصی توجہ اور چیئرمین یوسی 27 گڈو مری کی کاوشوں سے علاقے کی سڑکوں کی بہتری اور شہریوں کو بہتر آمدورفت کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔