06/01/2026
شکر الحمدللہ والینٹری جھتیال ویلفیئر فاؤنڈیشن آف پاکستان کی طرف سے، ایک اور بڑی کامیابی, ہم سب کو مبارک ہو، یہ کامیابی ان کی بھی ہے جنہوں نے یہ عظیم کام سر انجام دیا، اللہ اس کام کے لیئے جسے منتخب کرے، ہر کسی کے بس کی بات نہیں، جھتیال برادری کی تاریخ میں پہلی بار آنے والی جھتیال ایمبولینس وین سروس جو غریب اور مصیبت زدہ لوگوں کے کام آئے گی۔ (مزید کام جاری ہیں)