Muhammad Nuzair Khan

Muhammad Nuzair Khan Opposition Leader
Hyderabad Municipal Corporation (HMC). Vice President PTI District Hyderabad.

عید الاضحیٰ کے اس پُرمسرت موقع پر آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیوں کو قبول فرمائے اور ...
27/05/2026

عید الاضحیٰ کے اس پُرمسرت موقع پر آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیوں کو قبول فرمائے اور وطنِ عزیز میں امن، خوشحالی اور بھائی چارے کو قائم رکھے۔ 🌙✨

محمد نضیر خان
اپوزیشن لیڈر ایچ ایم سی

چاند رات مبارک🌙❤️
26/05/2026

چاند رات مبارک🌙❤️

Hajj is a reminder of unity, humility, and submission to Allah. May all those in Makkah today have their Hajj accepted a...
26/05/2026

Hajj is a reminder of unity, humility, and submission to Allah. May all those in Makkah today have their Hajj accepted and return with hearts purified

تحریک تحفظ آئین پاکستان حیدرآباد کی جانب سے آج حیدرآباد پریس کلب میں  احتجاج منعقد کیا گیا، جس میں اتحادی جماعتوں کے سرب...
22/05/2026

تحریک تحفظ آئین پاکستان حیدرآباد کی جانب سے آج حیدرآباد پریس کلب میں احتجاج منعقد کیا گیا، جس میں اتحادی جماعتوں کے سربراہان نے شرکت کی۔
احتجاج میں اپوزیشن لیڈر ایچ ایم سی محمد نضیر خان اور پاکستان تحریک انصاف کی ضلعی قیادت، ٹاؤنز کے ذمہ داران، یوتھ ونگ، ویمن ونگ، آئی ایس ایف، لیبر ونگ، آئی ایل ایف، بلدیاتی نمائندگان اور کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔
شرکاء نے آئین کی بالادستی، جمہوری اقدار اور عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے اپنے عزم کا اظہار کیا اور ملک کی موجودہ صورتحال پر اپنا مؤقف پیش کیا۔

پاکستان تحریکِ انصاف ڈسٹرکٹ حیدرآباد کی جانب سے انصاف ہاؤس میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں حیدرآباد میں بروز 22 مئی بر...
21/05/2026

پاکستان تحریکِ انصاف ڈسٹرکٹ حیدرآباد کی جانب سے انصاف ہاؤس میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں حیدرآباد میں بروز 22 مئی بروز جمعہ تحریک تحفظِ آئینِ پاکستان کے زیرِ اہتمام ہونے والے ملک گیر احتجاج کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی، جس میں مختلف ٹاؤنز کے صدور اور جنرل سیکریٹریز، وومن ونگ اور۔ لیبر ونگ ضلعی قیادت نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں حیدرآباد میں احتجاج کو کامیاب بنانے اور عوامی شرکت کو یقینی بنانے کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلۂ خیال بھی کیا گیا

تحریک تحفظ آئین پاکستان 🚨تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے بروز جمعہ، 22 مئی 2026 کو ملک گیر پرامن احتجاج کی کال دی گئی...
21/05/2026

تحریک تحفظ آئین پاکستان 🚨

تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے بروز جمعہ، 22 مئی 2026 کو ملک گیر پرامن احتجاج کی کال دی گئی ہے۔

📍 مقام: حیدرآباد پریس کلب🕓 وقت: شام 4 بجے

حیدرآباد کی غیور، باشعور اور جمہوریت پسند عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ اپنے بنیادی حقوق کے حصول، آئین و قانون کی بالادستی، تمام سیاسی اسیران کی رہائی ( سابق وزیراعظم پاکستان عمران احمد خان نیازی) اور ملک و قوم پر مسلط ناجائز، نااہل اور امپورٹڈ حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف اس پرامن احتجاج میں کثیر تعداد میں شرکت کریں

پٹواریوں کی بے غیرتی کا لیول چیک کرو آل شریف انگلیاں  دکھائیں تو ٹھیک اگر سہیل آفریدی دکھائے تو غلط🔥یہ کونسا قانون ہیں
20/05/2026

پٹواریوں کی بے غیرتی کا لیول چیک کرو آل شریف انگلیاں دکھائیں تو ٹھیک اگر سہیل آفریدی دکھائے تو غلط🔥یہ کونسا قانون ہیں

19/05/2026

‏🚨میں تنبیہ کرتا ہوں کہ ہوش کے ناخن لو ورنہ ہم وہ کر گزریں گے جو ہم نہیں کرنا چاہتے

کیا حرج ہے کہ اگر یہ عمران خان سے فیملی کی ملاقات کروا دیں اور ان کا شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد سے علاج کروا دیں،

وزیر اعلٰی سہیل آفریدی

‏پاکستانی قوم کے لیڈر عمران خان کو آنکھ کے علاج کے لیے شفا ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست کو سپریم کورٹ میں ڈائری نمبر لگا...
19/05/2026

‏پاکستانی قوم کے لیڈر عمران خان کو آنکھ کے علاج کے لیے شفا ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست کو سپریم کورٹ میں ڈائری نمبر لگا دیا گیا

Address

Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Nuzair Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share