14/08/2026
پاکستان تحریک انصاف میاں سرفراز ڈاؤن یو سی 29 کی جانب سے 79 ویں جشنِ آزادی کے موقع پر پاکستانی پرچم بلند کیا گیا، کیک کاٹا گیا، اور ہمارے پیارے پاکستان کی سالمیت اور عوام کے محبوب لیڈر جناب عمران خان کی صحت و رہائی کے لیے دعا کی گئی۔۔۔
🇵🇰 پاکستان زندہ باد
🇧🇫 عمران خان زندہ باد