Management Services 24h

Management Services 24h Working to aware people for their basic rights through different mediums.

  اسلام علیکم۔دوستوں آج میرا یہ فیس بک پیج ہیک کرنے کی کوشش کی گئی اور تقریبا ہو چکا تھا جسکا ایکسس ایک دفعہ لاس اینجلس ...
22/10/2023


اسلام علیکم۔
دوستوں آج میرا یہ فیس بک پیج ہیک کرنے کی کوشش کی گئی اور تقریبا ہو چکا تھا جسکا ایکسس ایک دفعہ لاس اینجلس کا شو ہوا اور دو دفعہ کینیڈا کا جس کا آئی پی ایڈریس کا اسکرین شاٹ بھی میں نے اپلوڈ کیا ہے اور ونڈوز پر ایکسس ہوا تھا اسکا۔ اور میرے پیج کا نام بھی چینج کردیا گیا تھا جو نیچے تصویر میں بھی واضح ہے اور میرے پیج کے میسنجر سے ہزاروں لوگوں کو ایک فیک میسج بھی کیا گیا جس کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں۔ جلد میں اس کو مینیج کر لوں گا انشاء اللہ
Haris Ramzan.

I have reached 16K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
25/07/2023

I have reached 16K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

عیدالفطر مبارک دوستوں۔محبتیں سلامت رہیں۔ ❤
23/04/2023

عیدالفطر مبارک دوستوں۔

محبتیں سلامت رہیں۔ ❤

22/04/2023

ان گنت دعاوں، نیک تمناوں، پر خلوص جذبوں کے ساتھ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو بہت بہت عید مبارک

09/04/2023

میں تو چاہتا ہوں کے انجینئر محمد علی مرزا کو الیکٹرانک میڈیا کے ہر شو میں بلوایا جائے اور ہر بڑا عالم اس کی چھترول کرے اور چاند رات کے شو میں مفتی طارق مسعود صاحب کو مرزا کے سامنے بیٹھا دیا جائے
ختم ٹاٹا بائے بائے 🤪🤣

حــᷤــͥــᷢــⷽــⷩــــارث رمضـᷡــⷽــᷦــᷟــⷽــᷢــــان

07/04/2023

انجینئر مرزا کو عالم وہی لوگ سمجھتے ہیں
"جو گاؤں میں ختنہ کرنے والے کو سرجن سمجھتے ہیں"
😂😎🤪
حــᷤــͥــᷢــⷽــⷩــــارث رمضـᷡــⷽــᷦــᷟــⷽــᷢــــان

07/04/2023

انجینئر مرزا بیچارہ اکیلا کیمرے کے سامنے ہی ٹھیک ہے علماء کے سامنے تو کمزور علم والے کی چھترول ہی ہوتی ہے
مفتی فضل سبحان صاحب لو یو ❤
انجینئر کے سارے نٹ بولڈ ڈھیلے کردیئے بالفرض ذرا سی شرم ہوئی تو شاید کسی بھی چینل آئندہ کسی عالم کے ساتھ نہ بیٹھے !

حــᷤــͥــᷢــⷽــⷩــــارث رمضـᷡــⷽــᷦــᷟــⷽــᷢــــان

31/03/2023

زکوة عبادت ہے یہ ادا اسی وقت ہوگی جب آپ ایسے شخص کو دیں جو اسے رب کا حکم مانتا ہو
مارکیٹ ایسے لوگ بھی زکوة مانگتے نظر آرہے ہیں جو زکوة کو مانتے بھی نہیں ، اسلئے بہت احتیاط کی ضرورت ہے اگر ایسے افراد کو دے چکے ہیں تو دوبارہ ادا کریں آپکی زکوة
ادا نہ ہوئی !

حــᷤــͥــᷢــⷽــⷩــــارث رمضـᷡــⷽــᷦــᷟــⷽــᷢــــان

میرا ہم عمر بھانجا میرا دوست عمار قائم خانی سنت کے مطابق مسجد میں میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت نکاح کی صورت میں زن...
23/03/2023

میرا ہم عمر بھانجا میرا دوست عمار قائم خانی سنت کے مطابق مسجد میں میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت نکاح کی صورت میں زندہ کرتے ہوئے۔
اللہ کریم عمار قائم خانی کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں اور برکتیں عطا فرمائے آمین۔

09/03/2023

ایسے کسی مارچ کو نہیں تسلیم کرتے جس میں بے حیای فحاشی بدکاری ہم جنس پرستی اور اسلام دشمنی کو فروغ دیا جاتا ہو
عورت مارچ ایک مغربی ایجنڈے کے تحت ہمارے معاشرے کو تباہ کرنے کی غلیظ سازش ہے جو کبھی کامیاب نہی ہو سکتی إن شاءالله.

حــᷤــͥــᷢــⷽــⷩــــارث رمضـᷡــⷽــᷦــᷟــⷽــᷢــــان

*جمعہ مبارک* *اللہ کریم سے دعا ہے کہ آپ کی زندگی خوشیوں کے لمحات سے ہمیشہ بھری رہے آمین ثم آمین*🤍🤲🏻🕋 حــᷤــͥــᷢــⷽــⷩـــ...
03/03/2023

*جمعہ مبارک*
*اللہ کریم سے دعا ہے کہ آپ کی زندگی خوشیوں کے لمحات سے ہمیشہ بھری رہے آمین ثم آمین*🤍🤲🏻🕋


حــᷤــͥــᷢــⷽــⷩــــارث رمضـᷡــⷽــᷦــᷟــⷽــᷢــــان

01/03/2023

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Management Services 24h posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share