MaHi Chandio

MaHi Chandio 🫆

08/07/2026

پوڈکاسٹ چلی ہی نہیں پھر بھی اتنے چرچے ہیں💗😊
سوچو اگر چل جاتی تو دشمنوں کا کیا ہوتا🎗️

01/07/2026

01/07/2026
01/07/2026

Nadir Ali podcast with Molana Mauiya-e-Azam

Nadir Ali




#محرم

30/06/2026

اگر برا نہ لگے تو ایک بات کہوں ؟
پہلے جیو نیوز کی بات کرلوں کہ تھوڑا ہی سہی پیمرا نے ,, نوٹس ،، تو لیا بلکہ پیمرا کی توجہ دلائی گئی ورنہ سب سے بےہوش و مدہوش یہی محکمہ ہے ۔، جس کی ناک تلے کچھ بھی ہوتا رہے نوٹس ہی نہیں لیتا۔ خبر یہ ہے کہ جیو نیوز نے محرم الحرام کے سلسلے میں ایک ڈاکیو مینٹری,, سفرِعشق ،، کے نام سے آن ائیر کی ، جس میں حضور اکرم ﷺ کی شبیہ دکھانے کی ناپاک جسارت کی گئی ، جب دبا دبا احتجاج ہوا تو پیمرا نے 15 دن کے لیے جیو نیوز کا لائسنس کینسل کرکے نشریات معطل کرنے کا حکم دیا ۔
اب اصل بات کی طرف آتے ہیں ۔۔۔
یہ تو میڈیا پر ایک نوٹس لیا گیا ، لیکن جو کچھ محرم الحرام میں تقریباً ہر چھوٹے بڑے شہر میں ہوتا ہے اس پر حکومت نوٹس کیوں نہیں لیتی ؟ یہ کام عراق و ایران میں تو پوری شدت سے ہوتا ہے اور شاید اسے بےادبی و بےحرمتی نہیں سمجھتے مگر اب پاکستان میں بھی یہ کام شروع ہوچکا ہے ۔ میری مراد اہلِ بیت اور شہداء کربلا کے خاکے ، شبیہ اور پُتلے بنانے سے ہے ۔ سب سے زیادہ تکلیف اس بار اس بات سے پہنچی کہ کچھ لوگوں کو باقاعدہ گیٹ اپ کراکے اور عمامے پہنا کر گھوڑے پر سوار کرایا گیا کہ یہ امام حسین ؓ ہیں ( نعوذباللہ)
ذوالجناح ، تابوت ، تعزیوں اور عَلم وغیرہ تک تو بات ٹھیک تھی کہ یہ کئی دہائیوں سے دیکھ رہے ہیں اور چل رہا ہے ، لیکن پچھلے کچھ سالوں سے جو اہلِ بیت اطہار کو Represent کرنے کے لیے مرد و خواتین و بچے عجیب و غریب حلیے بنا کر گھوڑوں پر سوار ہوجاتے ہیں کیا وہ گستاخی و بے ادبی نہیں ؟ لاہور میں ایک سٹال پر فریم میں تصویریں لگی تھیں اور فروخت کرنے والا لڑکا اینکر کو بتا رہا تھا یہ حضرت عبّاس ؓ ہیں ، یہ امام حسین ؓ ہیں ، یہ حضرت علی ؓ ہیں ۔۔۔
بہت سے اعتدال پسند اہلِ تشیع اور ان کے مذہبی رہنما خود بھی اس چیز کو اچھا نہیں سمجھتے مگر وہ روکتے بھی نہیں ، مگر اب ان کو بھی یہ بے ادبی روکنی ہوگی ، یہ رواج بڑھتا گیا تو پتا نہیں کہاں جاکر رکے گا ۔
فرانس اور ڈنمارک میں خاکے بنانے والوں اور پاکستان میں خود کو ان ہستیوں کی شبیہ میں ڈھالنے والوں میں پھر کیا فرق رہا ؟
یہاں میں بالکل بھی فرقہ وارانہ بات نہیں کر رہی ، ہر مسلک میں کچھ خامیاں اور خوبیاں ہوتی ہیں ، لیکن یہ وہ چیز ہے جس سے دل کو تکلیف ہوتی ہے ۔ کسی بھی صحابی ، نبی یا برگزیدہ ہستی کا خاکہ ، پتلا ، اینیمیشن ،، تصویر یا شبیہہ بنانا اگر غیر مسلموں کے لیے برا اور گستاخی ہے تو ہمارے ہاں یہ اتنا ثواب کا کام کیوں ؟ یہ محبت کا عقیدت نہیں ، بےادبی ہے اور بےادبی ہر مسلمان کے دل کو تکلیف دیتی ہے ۔
حکومت یا میڈیا آواز نہ بھی اٹھائے ، کم ازکم ہم تو آواز اٹھا سکتے ہیں کہ ,, یہ غلط ہے ،، اگلے سال ایسی چیزوں سے اجتناب کیا جائے جو بےادبی کے زمرے میں آتی ہیں ، جن سے ہر اس شخص کو تکلیف ہوتی ہے جو ان ہستیوں سے محبت اور عقیدت رکھتا ہے ۔ 💔

29/06/2026







29/06/2026



28/06/2026

28/06/2026

10 محرم الحرام یوم شہادت امام حسین علیہ السلام کے موقع پر مداح صحابہ ریلی کے دلکش مناظر

#محرم

27/06/2026

#محرم

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MaHi Chandio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share