SMT Noor-e-Minhaj نورِ منہاج Light of Minhaj

SMT Noor-e-Minhaj  نورِ منہاج  Light of Minhaj عظیم قیادت عظیم رہنما

09/07/2026

اسلام وعلیکم ماہانہ اجلاس مورخہ 3 جولائی بروز جمعہ بعد نماز مغرب مرکز تحریک منہاج القرآن تلک چاڑی پر رکھا گیا ہے اجلاس ک...
28/06/2026

اسلام وعلیکم ماہانہ اجلاس مورخہ 3 جولائی بروز جمعہ بعد نماز مغرب مرکز تحریک منہاج القرآن تلک چاڑی پر رکھا گیا ہے اجلاس کا ایجنڈہ 1.ماہ جون کی کارکردگی پر غور اور مستقبل کی حکمت عملی پر بات چیت 2. 10 اور 11 جولائی کو محترم مظہر محمود علوی صاحب کے شیڈول کے مطابق مقام سیدہ کائنات و پیغام کربلا کانفرنس کے انعقاد کے لیے مقامات کو فائنل کرنا 3. مرکز علم کے قیام کے حوالے سے سابق اجلاس میں جو طریقہ کار مورخہ 5 جون کو طے ہوا تھا اس کا جائزہ لیا جائے گا کے اس پر کتنا فیصد عمل ممکن ہوسکا۔ تمام احباب اجلاس میں لازمی شرکت کرنے کی کوشش کیجئے گا اللّٰہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو نایاب انصاری ناظم تحریک منہاج القرآن حیدرآباد واسلام علیکم ورحمتہ
*SMT(Social Media Team) Noor-e-Minhaj ( نورِ منہاج ) / Light of Minhaj HYD*
*WhatsApp Channel*
https://whatsapp.com/channel/0029VbAhxHFLikgDBPfKun2l

*page*
https://www.facebook.com/share/1Ak4L5KVsG/
*Facebook Group*
https://www.facebook.com/profile.php?id=61574469523606

22/06/2026

ممتاز عالم دین مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی انتقال کر گئے۔عبدالقیوم خان منہاج القرآن کے دارالافتاء کے سربراہ علوم اسلامیہ ا...
15/06/2026

ممتاز عالم دین مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی انتقال کر گئے۔

عبدالقیوم خان منہاج القرآن کے دارالافتاء کے سربراہ علوم اسلامیہ اور فقہ کے استاد تھے، مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی کے ہزاروں شاگرداندرون، بیرون ملک دین کی خدمت انجام دے رہے ہیں۔مرحوم 38 سال سے کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز میں تدریسی خدمات انجام دے رہے تھے، ان کی نماز جنازہ آج بعد از نماز مغرب منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ چئیرمین سپریم کونسل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری پڑھائیں گے۔

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے مرحوم کے وصال پرے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

15/06/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پیارے دوستو!
موضوع (🪔✍️ *نماز اور کردار کا تعلق ✍️*)
آج SMT (Social Media Team) Noor‑e‑Minhaj (نورِ منہاج)، حیدرآباد کی ویڈیو نیچے دیے گئے لنک پر موجود ہے۔

یہ ویڈیو دینِ اسلام کی خوبصورت دعوت کا ایک ذریعہ ہے۔ براہِ کرم اسے اپنے فیس بک اور واٹس ایپ گروپس میں ضرور شیئر کریں۔

📲 لنک:
[ https://www.facebook.com/share/v/1DyKDMUThy/ ]

💡 یاد رکھیے!
"شیئرنگ دعوت کا بہترین ذریعہ ہے"
جزاک اللہ خیراً
*SMT(Social Media Team) Noor-e-Minhaj ( نورِ منہاج ) / Light of Minhaj HYD*
*WhatsApp Channel*
https://whatsapp.com/channel/0029VbAhxHFLikgDBPfKun2l

*page*
https://www.facebook.com/share/1Ak4L5KVsG/
*Facebook Group*
https://www.facebook.com/profile.php?id=61574469523606
#نویدیات✨ #نویدافکاری

🕌 جمعہ مبارک کی برکتوں سے ایک اہم سنگِ میلآج بروز جمعہ، عبد الوحید قادری صاحب کے توسط سے مرکز علم کے قیام کے لیے حضرت عل...
12/06/2026

🕌 جمعہ مبارک کی برکتوں سے ایک اہم سنگِ میل

آج بروز جمعہ، عبد الوحید قادری صاحب کے توسط سے مرکز علم کے قیام کے لیے حضرت علامہ اعظم نقشبندی صاحب سے لطیف آباد نمبر 12، خدا حافظ بورڈ پر واقع ان کے مدرسہ مبارک میں ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں یہ طے پایا کہ ان شاء اللہ جلد ہی مرکز علم کی کلاسز کا آغاز کر دیا جائے گا۔

ناظم مرکز علم، محترم علامہ یوسف بروہی صاحب آج جمعتہ المبارک کی وجہ سے مصروف تھے، کیونکہ انہیں دو مساجد میں خطاب کرنا تھا، اس لیے وہ اس ملاقات میں شامل نہ ہو سکے۔

🤲 اللہ پاک ہم سب کو دینِ مصطفویٰ کی سربلندی کے لیے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

✍️ — نایاب انصاری
ناظم تحریک منہاج القرآن، حیدرآباد

امسال ماہِ محرم الحرام کی مناسبت سے سندھ بھرمیں “مقامِ سیدہ کائنات سلام اللہ علیہا اور پیغامِ کربلا” کے عنوان کے تحت خصو...
06/06/2026

امسال ماہِ محرم الحرام کی مناسبت سے سندھ بھرمیں “مقامِ سیدہ کائنات سلام اللہ علیہا اور پیغامِ کربلا” کے عنوان کے تحت خصوصی کانفرنسز، پروگرامات اور محافلِ ذکر و فکر کا انعقاد کیے جائیں گے لھذا تحریک منہاج القرآن سندھ کی جملہ تنظیمات و فورمز بھر پور تیاریاں شروع کردیں ۔
مظہر محمود علوی
مرکزی نائب ناظم اعلیٰ
و سربراہ تحریک منہاج القرآن صوبہ سندھ
*SMT(Social Media Team) Noor-e-Minhaj ( نورِ منہاج ) / Light of Minhaj HYD*
*WhatsApp Channel*
https://whatsapp.com/channel/0029VbAhxHFLikgDBPfKun2l

*page*
https://www.facebook.com/share/1Ak4L5KVsG/
*Facebook Group*
https://www.facebook.com/profile.php?id=61574469523606

04/06/2026
27/05/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پیارے دوستو!
موضوع (🪔✍️ قبلہ شیخ الاسلام مجدد مئتہ الحاضرہ کی طرف سے خصوصی گفتگو ✍️*)
آج SMT (Social Media Team) Noor‑e‑Minhaj (نورِ منہاج)، حیدرآباد کی ویڈیو نیچے دیے گئے لنک پر موجود ہے۔

یہ ویڈیو دینِ اسلام کی خوبصورت دعوت کا ایک ذریعہ ہے۔ براہِ کرم اسے اپنے فیس بک اور واٹس ایپ گروپس میں ضرور شیئر کریں۔

📲 لنک:
[ https://www.facebook.com/share/r/1F8RpiBrp8/ ]

💡 یاد رکھیے!
"شیئرنگ دعوت کا بہترین ذریعہ ہے"
جزاک اللہ خیراً
*SMT(Social Media Team) Noor-e-Minhaj ( نورِ منہاج ) / Light of Minhaj HYD*
*WhatsApp Channel*
https://whatsapp.com/channel/0029VbAhxHFLikgDBPfKun2l

*page*
https://www.facebook.com/share/1Ak4L5KVsG/
*Facebook Group*
https://www.facebook.com/profile.php?id=61574469523606
#نویدیات✨ #نویدافکاری

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SMT Noor-e-Minhaj نورِ منہاج Light of Minhaj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share