02/08/2026
پاکستان پیپلز پارٹی کلچرل ونگ سندھ کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت علی شاھانی کی ایل اے 31 میں پارٹی کارکن مشتاق شاہ کی شہادت کی شدید مذمت
لیاقت علی شاھانی کا شہید مشتاق شاہ کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور اظہارِ ہمدردی
صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کے بعد کارکن کی شہادت انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے، لیاقت علی شاھانی
Liaquat Ali Shahani