UC-19 Independant Penal - LC

UC-19 Independant Penal - LC Political Candidates

21/04/2023

🌟 *Eid Mubarak* to you & your family🌟
*كل عام وأنتم بخير .. عيد سعيد عليكم جميعاً*
May the blessings of Allah fill your life with happiness, success, and good health.
Ameen🤲🏻

Regards:
Zoya Khalid Malik Advocate

Jumma Tul Wida Mubarak! May Allah forgive us all!
21/04/2023

Jumma Tul Wida Mubarak! May Allah forgive us all!

17/04/2023

اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي

O Allah, You are Forgiving and love forgiveness, so forgive me.🤲


حق سچ کی جیت۔۔✌️✌️✌️السلام علیکم اہلیان ٹھنڈا پانی سے استدعا ہے کہ کل اپنا رائے حق دہی استعمال کر کے ہم خیال گروپ کے پور...
30/12/2022

حق سچ کی جیت۔۔✌️✌️✌️
السلام علیکم
اہلیان ٹھنڈا پانی سے استدعا ہے کہ کل اپنا رائے حق دہی استعمال کر کے ہم خیال گروپ کے پورے پینل کو کامیاب بنائیں۔
امیدوار برائے لیڈی کونسلر ذویا خالد ملک ایڈووکیٹ
شکریہ
#انشاءاللہ

اسلام آباد میں الیکشن کا چاند نظر آ گیا ہے ۔ کل صبح الیکشن ہے #انشاءاللہ
30/12/2022

اسلام آباد میں الیکشن کا چاند نظر آ گیا ہے ۔ کل صبح الیکشن ہے
#انشاءاللہ

27/12/2022

ہمارا رشتہ کسی سے بھی صرف الیکشن کی حد تک نہیں تھا،
ہمارے دروازے یوسی 19 کی عوام کے لیے ایسے ہی کھلے جیسے الیکشنز میں تھے ہم آپکے خادم تھے اور رہیں گے انشاءاللہ
آپ سب کی بھرپور حمایت کا ایک دفعہ پھر سے شکریہ❣️

میرے ہاتھ میں قلم ہے میرے ذہن میں اجالامجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالامجھے فکر امن عالم تجھے اپنی ذات کا غممیں ط...
26/12/2022

میرے ہاتھ میں قلم ہے میرے ذہن میں اجالا
مجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا

مجھے فکر امن عالم تجھے اپنی ذات کا غم
میں طلوع ہو رہا ہوں تو غروب ہونے والا.
#انشاءاللہ

ہم خیال گروپ کی طرف سے ایک اور کوشش اہلیان ٹھنڈا پانی کے لیے۔۔۔۔"جمعہ سستا بازار"
25/12/2022

ہم خیال گروپ کی طرف سے ایک اور کوشش اہلیان ٹھنڈا پانی کے لیے۔۔۔۔
"جمعہ سستا بازار"

ہم تمام اہلیانِ فیڈرل ٹاؤن و ڈھوک شیخنی اس وقت کا سب سے بڑا اور دیرینہ مسئلہ سوئی گیس پریشر کا حل کرانے پر  ہم خیال گروپ...
25/12/2022

ہم تمام اہلیانِ فیڈرل ٹاؤن و ڈھوک شیخنی اس وقت کا سب سے بڑا اور دیرینہ مسئلہ سوئی گیس پریشر کا حل کرانے پر ہم خیال گروپ کے تمام پینل بالخصوص سرپرست اعلی جناب خالد محمود کیانی ، امیدور برائے چیئرمین راجہ کامران کیانی ، وائس چیئرمین چوہدری نعیم اختر نگیال ، بالخصوص امیدوار برائے جنرل کونسلر مدثر احمد کیانی ، امیدوار برائے لیڈی کونسلر زویہ ملک ایڈووکیٹ صاحبہ Zoya Khalid Malik Adv آپ کے انتہائی ممنون و مشکور ہیں کہ آپ نے اس سردی کے اس موسم میں گیس پریشر کا مسئلہ حل کر سب کے دل جیت لئے ہیں ۔ آپ نے ثابت کیا ہے کہ آپ صحیح معنوں میں حقیقی عوامی لیڈر ہیں اور عوام کے مسائل کا انکی دہلیز پر حل کرانے کی پوری اہلیت رکھتے ہیں ہم اہلیان فیڈرل ٹاون آپ پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہیں اور مکمل طور پر ووٹ اسپورٹ دل و جان سے آپ کے لئے حاضر ہے ۔

#انشاءاللہ

21/12/2022

شکریہ آر-جے بلال ✨️
انشاءاللہ ہم خیال گروپ ✌️✌️✌️

شکریہ اہلیان فراش ٹاؤن۔۔۔۔۔۔۔۔۔🙏انشاءاللہ ✌️✌️✌️
21/12/2022

شکریہ اہلیان فراش ٹاؤن۔۔۔۔۔۔۔۔۔🙏
انشاءاللہ ✌️✌️✌️

21/12/2022

ڈور ٹو ڈور کمپین۔۔۔۔۔
انشاءاللہ
ہم خیال گروپ۔۔۔۔✌️✌️✌️
شکریہ یوسی-19 🙏

تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیراترے سامنے آسماں اور بھی ہیں✨️سر پرست اعلی ہم خیال گروپ خالد محمود کیانی بے لوث، خدمت گار، ق...
18/12/2022

تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا
ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں✨️

سر پرست اعلی ہم خیال گروپ خالد محمود کیانی بے لوث، خدمت گار، قائدانہ صلاحیت کے مالک اللہ نے عزتوں والی کامیابی سے نوازا تو یہ آپ کی بیٹی آپ کی سرپرستی میں آپ کے اس خدمت سے سرشار جذبے کے ساتھ اپنے علاقے کے لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے کام کرے گی اور اپنے علاقے کے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کرے گی۔ اور اہل علاقہ کے کسی بھی مسئلے میں آپ کے شانہ بشانہ کھڑی ہو گی۔
اللہ سے دعا ہے کے آپ کی اس کوشش جو بغیر کسی مفاد کے لوگوں کی خدمت کرنے کی اس پینل کے ذریعے شروع کرنے کی ہے اس میں آپ کی مدد فرما کر ہم خیال گروپ جو آپ کا تشکیل کردہ ہے کو کامیاب کرے تا کہ آپ اس جدوجہد کو جاری رکھ سکیں آمین ثم آمین۔

اِنَّ رَبِّیِ یَفْعَلُ مَا یَشَاَءُ°"بیشک میرا رب جو چاہے کر سکتا ہے"شکریہ اہلیان ڈھوک جوگیاں،  پنڈ مستریاں
18/12/2022

اِنَّ رَبِّیِ یَفْعَلُ مَا یَشَاَءُ°
"بیشک میرا رب جو چاہے کر سکتا ہے"
شکریہ اہلیان ڈھوک جوگیاں، پنڈ مستریاں

16/12/2022

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر۔۔۔۔
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ۔۔۔۔۔۔✨️

#انشاءاللہ

✌️✌️✌️
16/12/2022

✌️✌️✌️

شکریہ اہلیان نیلور  🙏 اس امید سے لڑ رہا ہو جبر کے اندھیروں سے،،،،،،،طلوع سحر جو ہو گی وہ ہماری ہو گی،،،،،،،،   #انشاءالل...
16/12/2022

شکریہ اہلیان نیلور 🙏
اس امید سے لڑ رہا ہو جبر کے اندھیروں سے،،،،،،،
طلوع سحر جو ہو گی وہ ہماری ہو گی،،،،،،،،


#انشاءاللہ

11/12/2022

✌️

11/12/2022

ہم اگر بلندی پہ کھڑے ہونے کا شوق رکھتے ہیں
تو طوفان سے ٹکرانے کا حوصلہ بھی رکھتے ہیں
✌🏻✌🏻


ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پر ہوتلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتےشکریہ ہرنو گاؤں والو۔۔۔۔۔۔۔۔✌️انشاءاللہ ہ...
11/12/2022

ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پر ہو
تلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے

شکریہ ہرنو گاؤں والو۔۔۔۔۔۔۔۔✌️
انشاءاللہ ہم خیال گروپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم سب کا انتخاب🗳

* الله الرحمن الرحيم.                             ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَم ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.*       ...
09/12/2022

* الله الرحمن الرحيم.
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَم ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.* *"راضی رھنے کی ادا جب آ جاتی ھےتو زندگی خود بخود پُرسکون ھو جاتی ھے اور ہر لمحہ خوشگوار گزرتا ھے. شُکر خود بخود ادا ہوتا ھے اور زندگی آسان سے آسان تَر ہوتی چلی جاتی ھے."*
*اے پاک پروردگار*
*جن مُشکلات، پریشانیوں، اور بیماریوں میں ہم مُبتلا ہیں، تُو انہیں اپنی شانِ کریمی سے آسانیوں، راحتوں اور صحت و تندرستی میں بدل دے.*
*ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائی اور اپنی رحمت عطا فرما اور اپنے سِوا کسی کا محتاج نہ رکھ.*
*ہمیں دین کی سمجھ عطا فرما دے.*
*ہمارے دل میں ہدایت ڈال دے.*
*ہمیں ہمارے نفس کی برائی سے بچا.*
*ہمارے حساب کو آسان فرما دے اور وقتِ رُخصت پر کلمہ ہمارا نصیب بنا دے.*
اور حق سچ کی جیت ، ہم خیال گروپ کو الیکشن میں عظیم کامیابی سے ہم کنار کر۔ آمین
*آمین، ثم آمین*
*جمعہ مبارک*

میں سمجھتا ہہی  نہیں تجھے مدمقابل تو فضول میں میرا مخالف بنا پھرتا ہے نڈر اور بے باک تعليم یافتہ نوجوان قیادت علاقے کی ع...
08/12/2022

میں سمجھتا ہہی نہیں تجھے مدمقابل
تو فضول میں میرا مخالف بنا پھرتا ہے

نڈر اور بے باک تعليم یافتہ نوجوان قیادت علاقے کی عوام کی حقیقی ترجمانی کرنے والے لیڈرز

ہم خیال گروپ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کے ووٹ کے صحیح حقدار

04/12/2022

نور حق، شمع الہی کو بجھا سکتا ہے کون.
جس کا حامی ہو خدا، اس کو ہرا سکتا ہے کون.

اہل علاقہ سے استدعابرائے ووٹ اینڈ سپورٹ
انتخابی نشان : پریشر ککر


✌️✌️

03/12/2022

Welcome to the UC-19 Political Info Page.

Address

Thanda Pani
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC-19 Independant Penal - LC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share