پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل ڈھلیانہ

پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل ڈھلیانہ یہ پیج پاکستان تحریک انصاف کی یونین کونسل ڈھلیانہ میں ترویج اور سیاسی سرگرمیوں کو ہایلایئٹ کریگا

عوام نے خوف اور غلامی کی زنجیریں توڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اب 27 ستمبر کو کوئی نہیں روک سکے گا۔علیمہ خان
09/09/2026

عوام نے خوف اور غلامی کی زنجیریں توڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اب 27 ستمبر کو کوئی نہیں روک سکے گا۔
علیمہ خان


24 اپریل 2024 کو کپتان عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو۔حضرت محمد ﷺ دنیا کی تاریخ کے سب سے عظیم انسان اور رہ...
25/08/2026

24 اپریل 2024 کو کپتان عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو۔

حضرت محمد ﷺ دنیا کی تاریخ کے سب سے عظیم انسان اور رہنما ہیں، اور کامیابی صرف ان کی سیرت اور اسوہ حسنہ پر عمل کرنے میں ہے۔

جب مقاصد بڑے ہوں تو کوئی قید، کوئی سزا انسان کو اپنے اصولوں سے پیچھے ہٹنے پر مجبور نہیں کر سکتی۔
19/08/2026

جب مقاصد بڑے ہوں تو کوئی قید، کوئی سزا انسان کو اپنے اصولوں سے پیچھے ہٹنے پر مجبور نہیں کر سکتی۔

سپریم کورٹ آف پاکستان کا کپتان عمران خان کو الشفاء ہسپتال اسلام آباد منتقل کرنے کا حکم، تحریری حکم جاری
18/08/2026

سپریم کورٹ آف پاکستان کا کپتان عمران خان کو الشفاء ہسپتال اسلام آباد منتقل کرنے کا حکم، تحریری حکم جاری

سپریم کورٹ کا عمران خان کو الشفا انٹرنیشنل منتقل کرنے کا حکم۔۔!!سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ،عمران خان کو الشفا ہسپتال منتقل ...
18/08/2026

سپریم کورٹ کا عمران خان کو الشفا انٹرنیشنل منتقل کرنے کا حکم۔۔!!
سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ،
عمران خان کو الشفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم،
الشفا ہسپتال میڈیکل بورڈ تشکیل دے گا،عمران خان کو آج ہی اسپتال منتقل کرنے کا حکم۔۔!!

اللہ تعالیٰ عمران خان کو صحت اور مکمل تندرستی عطا فرمائے۔۔!!

آمین ثم آمین

غیر متزلزل عزم اور استقامت ہی حقیقی آزادی اور آئین کی بالادستی کی ضامن ہے۔عمران خان آج بھی تمام سختیوں اور تشدد کے باوجو...
17/08/2026

غیر متزلزل عزم اور استقامت ہی حقیقی آزادی اور آئین کی بالادستی کی ضامن ہے۔
عمران خان آج بھی تمام سختیوں اور تشدد کے باوجود ڈٹے ہوئے ہیں۔ اور حقیقی آزادی کے اس سفر میں ہمیں اپنے کپتان کا بھرپور ساتھ دینا ہے۔

لانگ مارچ 27 ستمبر کو اسلام آباد!ہم نکلیں گے تو خان نکلے گا!
17/08/2026

لانگ مارچ 27 ستمبر کو اسلام آباد!
ہم نکلیں گے تو خان نکلے گا!



سابق وزیراعظم چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی صحت اور ان کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ اس وقت ایک انتہائی اہم معاملہ ہے...
10/08/2026

سابق وزیراعظم چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی صحت اور ان کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ اس وقت ایک انتہائی اہم معاملہ ہے۔

آئینِ پاکستان اور بین الاقوامی قوانین ہر شہری کو بہترین علاج اور بنیادی انسانی حقوق کی مکمل ضمانت دیتے ہیں۔ قابض رجیم نے عمران خان کے تمام بنیادی انسانی حقوق معطل کر رکھے ہیں۔

عمران خان کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جائے ان کا تمام تر معائنہ اور علاج کسی تاخیر کے بغیر ان کے ذاتی ڈاکٹرز اور فیملی کی زیرِ نگرانی ہونا چاہیے تاکہ ان کی صحت کی صورتحال واضح ہو۔

‏میری بہنوں سے کہو میرے لیے آواز اٹھائیں- عمران خان
10/08/2026

‏میری بہنوں سے کہو میرے لیے آواز اٹھائیں- عمران خان



09/08/2026

1100 Din
Pahaaron jaisa Hosla
Imran Khan Zindabaad

Address

یونین کونسل ڈھلیانہ تحصیل دیپالپور ضلع اوکاڑہ
Islamabad

Telephone

+923337030106

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل ڈھلیانہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل ڈھلیانہ:

Shortcuts

Share