Urdu Knowledge

Urdu Knowledge تاریخ کے متعلق

ملکی اور بین الاقوامی معلومات

01/08/2025
Happy Independence day Pakistan zinda bad
14/08/2021

Happy Independence day
Pakistan zinda bad

21/07/2021

میری طرف سے تمام عالم اسلام بالخصوص مسلمانانِ پاکستان کو عیدالضحی بہت مبارک ہوں۔

02/07/2021

اردو کو قومی زبان کا درجہ کب ملا .

Well played qalandar's
28/02/2021

Well played qalandar's

23/12/2020

معلومات اردو رسم الخط

کوئی بھی بولی زبان کا درجہ اس وقت حاصل کرتی ہے جب وہ ایک رسم الخط رکھتی ہو۔ ڈاکٹر فرمان فتح پوری کہتے ہیں:
"رسم الخط سے مراد وہ نقوش و علامات ہیں جنھیں حروف کا نام دیا جاتا ہے اور جن کی مدد سے کسی زبان کی تحریری صورت متعین ہوتی ہے۔یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ زبان کی تحریری صورت کا نام رسم الخط ہے۔"
ڈاکٹر سہیل بخاری کے مطابق :
" رسم الخط مختلف آوازاں کی تحریری علامتوں کا نظام ہے"۔
ان ہی تعریفوں کی روشنی میں اگر دیکھا جائے تو اردو زبان کا رسم الخط جسے " نستعلیق" کہا جاتا ہے دو خطوط کا مجموعہ ہے۔ (نسخ اور تعلیق) جس کا موجد عمومی طور پر میر علی تبریزی کو قرار دیا جاتا ہے۔
خطِ نستعلیق بہت خوبصورت اور جاذب نظر خط ہے۔اس خط میں اہلِ عجم کی نفاست اور حسن پرستی جھلکتی ہے۔یہ خط ِ نسخ کی نسبت زیادہ رواں اور پٌرکشش ہے۔اس کےدائروں کی گولائیوں اور کشش کی پیوند کاری میں جاذبیت اور تناسب ہے، حروف کی ساخت ، نشست اور ان کےجوڑوں کے بندھن، نوکوں اور پلکوں میں خاص حسن ہے، جس کی بنا پر یہ رسم الخط خطاطی کی حدود سے نکل کر نقاشی اور مصوری کے دائرے میں داخل ہوگیا ہے اور اسی وجہ سے اسے "عروس الخطوط" کا نام دیا جاتا ہے۔
copy #

Address

Islamabad
Islamabad

Opening Hours

Monday 11:00 - 21:59
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 11:00 - 22:00
Thursday 11:00 - 22:00
Friday 11:00 - 22:00
Saturday 11:00 - 22:00
Sunday 11:00 - 22:00

Telephone

+923099657752

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Knowledge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share