21/07/2026
یہ ایک فراڈ فیملی ہے جن کا رشتہ 8 مہینے لگے کروانے میں دن رات محنت کی اور نکاح کر کے مکر گے اور کہا نکاح نہیں کیا لیکن نکاح کے بعد مکہ عمر کرنے گے جب ہم نے کہا نکاح ہوگیا تو خلیل نامی مرد اپنے اوباش دوستوں سے دھمکیاں دینے لگا کے میری اوپر کوئی بات ہوئی دیکھ لینا ہم ان کے اوپر لیگل ایکشن لینگے انشاللہ ۔ آپ لوگ یہ دیکھیں ہم کتنی عزت سے لوگوں سے پیش آتے ہیں اور یہ حرامی لوگ ایسا برتاؤ کرتے ہیں مینے کبھی بدعا نہیں لیکن آج یہ بدعا ہے کے یہ قیامت تک ذلیل ہوتے رہیںں۔اور پہلے بھی ان کی بہن کا رشتہ کروایا تھا حرام خور لوگ ایسے ہوتے ہیں۔