02/09/2026
بریگیڈیئر ڈاکٹر غزنفر عباس (ای ایم ای) کی 17ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ وہ واہ یونیورسٹی کے بانی تھے اور پاکستان کی خدمت میں اہم کردار ادا کیا۔
بریگیڈیئر ڈاکٹر غزنفر عباس 2 ستمبر 2009 کو سی ایم ایچ راولپنڈی میں انتقال کرگئے اور اپنے خالقِ حقیقی سے جاملے۔
وطن اور قوم کے لیے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، جبکہ ان کی خدمات اور قربانیوں پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا جاتا ہے۔
Via: Pak Military Things