Prosecutor General Punjab

Prosecutor General Punjab The Prosecutir General office is determined to increase public confidenc by fair, independent and effective prosecution of cases at the Courts.

01/02/2024
جشن آزادی تقریب دفتر ضلعی پراسیکوشن سروس اوکاڑہ
14/08/2022

جشن آزادی تقریب دفتر ضلعی پراسیکوشن سروس اوکاڑہ

جشن آزادی تقریب ضلعی دفتر پراسیکوشن سروس منڈی بہاؤالدین
14/08/2022

جشن آزادی تقریب ضلعی دفتر پراسیکوشن سروس منڈی بہاؤالدین

تقریب جشن آزادی ضلعی دفتر پراسیکوشن سروس رحیم یار خان
14/08/2022

تقریب جشن آزادی ضلعی دفتر پراسیکوشن سروس رحیم یار خان

Happy 75th Independence Day
13/08/2022

Happy 75th Independence Day

13/08/2022

پراسیکوٹر جنرل پنجاب چوہدری خلیق الزماں نے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ یوم آزادی ہمارے لیے تشکر کا دن ہے اور اس دن ہمیں یہ یاد رکھنا چاہیے کہ ایک الگ مملکت حاصل کرنے کے لیے برصغیر کے مسلمان قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں کس طرح متحد ہوئے۔انہوں نےکہا کہ یہ دن قوم کے لیے قائد اعظم محمد علی جناح کے وژن پر عمل پیرا ہونے کے عزم کا اعادہ کرنے کا موقع ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ دن مٹی کے ان بیٹوں کو سلام پیش کرنے کا موقع ہے جنہوں نے مادر وطن کی علاقائی اور نظریاتی سرحدوں کے تحفظ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ پراسیکوٹر جنرل پنجاب نے مزید کہا کہ اگر ہم نے اتحاد کادامن تھامے رکھا تو اپنی منزل پالیں گے اور پاکستان قائد واقبال کے خوابوں کی تعبیر بنے گا۔ چوہدری خلیق الزماں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پبلک پراسیکوشن ڈیپارٹمنٹ بانی پاکستان قائد اعظم کے اقوال کی روشنی میں انصاف کے حصول میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتا رھے گا

باتسلیمات  پبلک ریلشنز آفیسر ، دفتر پراسیکیوٹر جنرل پنجاب ، حکومت پنجاب ، فین روڈ  لاہور فون نمبر04299211219ای میلmediap...
12/08/2022

باتسلیمات پبلک ریلشنز آفیسر ، دفتر پراسیکیوٹر جنرل پنجاب ، حکومت پنجاب ، فین روڈ لاہور
فون نمبر04299211219
ای میل[email protected]
تاریخ۔ 12 اگست 2022
لاہور( پ ر)

پنجاب حکومت نے چوھدری خلیق الزمان کو پراسکیوٹر جنرل پنجاب مقرر کردیا۔ چوہدری خلیق الزماں کی تقرری تین برس کےلیے کی گئی ہے ۔ پراسیکوٹر جنرل پنجاب چوھدری خلیق الزماں نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ھے۔

11/05/2022

باتسلیمات پبلک ریلشنز آفیسر ، دفتر پراسیکیوٹر جنرل پنجاب ، حکومت پنجاب ، فین روڈ لاہور
فون نمبر04299211219
ای میل[email protected]
تاریخ۔ 11 مئی 2022
لاہور( پ ر)
عدالت انسداد دہشتگردی بہاولپور کے جج ناصر حسین نے مشہور زمانہ بھونگ گھنیش مندر حملہ کیس کا فیصلہ سنا تے ھوے 22 ملزمان کو 5/5 سال قید اور جرمانہ کی سزا سنائی22 ملزماں شفیق وغیرہ کو دیگر جرائم میں مختلف سزائیں بھی سنائی گئی ھیں ۔یاد رھے کہ ملزمان نے اپنے ھمرای ملزمان کے ساتھ مل کر مورخہ 04-08-21 کو گھنیش مندر بھونگ پر حملہ کر کے توڑ پھوڑ کی اور نقصان پہنچایا گیا تھا۔ مقدمہ ھذا مین62 ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا گیا ھے۔ استغاثہ کی طرف سے شفیق احمد قریشی ڈپٹی پراسیکوٹر جنرل نے کی

عید الفطر کے پر مسرت موقع پر پراسیکوٹر جنرل پنجاب رانا محمد عارف کمال نون نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ عید کا دن خو...
02/05/2022

عید الفطر کے پر مسرت موقع پر پراسیکوٹر جنرل پنجاب رانا محمد عارف کمال نون نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ عید کا دن خوشیاں بانٹنے اور اپنے معاشرے کے محروم طبقے کے لیے ایثار و قربانی کا دن ہے۔ عیدالفطر مسلمانوں کے لیے خوشی اور تشکرکا دن ہے۔
رانا محمد عارف کمال نون نے کہا کہ عید کی حقیقی خوشی تب ہی مل سکتی ہے جب ہم دوسروں کو بھی اپنی خوشیوں میں شریک کریں۔ رانا محمد عارف کمال نون نے جملہ پراسیکوٹرز اور سٹاف کو عید کی مبارکباد دی

اخباری تراشے
21/04/2022

اخباری تراشے

Address

6 Fane Road
Islamabad

Telephone

+923008682288

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prosecutor General Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share