Zeeshan Ahmad

Zeeshan Ahmad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zeeshan Ahmad, Islamabad.

05/02/2024

ووٹ
پہلے فرض تھا
اب قرض ہے
‏اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتعيۡنُ۔

05/01/2024

36 دن بعد وزیراعظم
پاکستان کون ہوگا ؟🤔
وڈے بلب سے روشنی ڈالے؟

01/01/2024

سال 2024 کی پہلی پوسٹ

*اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُ*

*اے اللہ"ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں"* 🦅

  Imran Khan
30/12/2023

Imran Khan

29/08/2023
25/08/2023

امریکہ میں پاکستانی سفیر کیجانب سےبھجوائےگئےخفیہ مراسلے (سائفئر) کے حوالے سے عالمی میڈیا میں چھپنے والی خبر پر پاکستان ت...
10/08/2023

امریکہ میں پاکستانی سفیر کیجانب سےبھجوائےگئےخفیہ مراسلے (سائفئر) کے حوالے سے عالمی میڈیا میں چھپنے والی خبر پر پاکستان تحریک انصاف کا مؤقف

“مجھے چاہے ساری عمر C نہیں D کلاس جیل میں بھی رکھیں، میں نہ اپنے ملک کے وقار پر سودا کروں گا نہ اپنی قوم کی حقیقی آزادی ...
10/08/2023

“مجھے چاہے ساری عمر C نہیں D کلاس جیل میں بھی رکھیں، میں نہ اپنے ملک کے وقار پر سودا کروں گا نہ اپنی قوم کی حقیقی آزادی پر!”'

لائیولائیوتوشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیسز میں عمران خان کی درخواست ضمانت خارج کر دیاسلام آباد کی احتساب عدالت نے القادر ٹ...
10/08/2023

لائیولائیوتوشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیسز میں عمران خان کی درخواست ضمانت خارج کر دی
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس اور توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری عدم پیروی پر خارج جبکہ بشری بی بی کی ضمانت کی استدعا میں نیب کی جانب سے گرفتاری کے آرڈر جاری نہ ہونے پر درخواست نمٹا دی ہے

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeeshan Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share