Abbas utmani

Abbas utmani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abbas utmani, Political Party, .

20/05/2022

‏بریکنگ نیوز

الیکشن کمیشن نے پنجاب کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا
✌✌✌

محمد ابوبکر خان مروت لکی مروت سے ایبٹ آباد جلسہ میں شرکت کے لیے خصوصی طور پر آیا تھا۔ بنی گالہ میں عمران خان نے اسکے جذب...
13/05/2022

محمد ابوبکر خان مروت لکی مروت سے ایبٹ آباد جلسہ میں شرکت کے لیے خصوصی طور پر آیا تھا۔ بنی گالہ میں عمران خان نے اسکے جذبہ کو دیکھتے ہوئے بلایا اور عمران خان صاحب سے ملاقات اور آٹو گراف کے بعد اس کی خوشی قابل دیدنی ہے ...♦️❣️
‏یا اللہ مجھے بھی ایک موقع اس بچے کی طرح دے دیں!

𝒀𝒆 𝑱𝒂𝒛𝒃𝒂 𝒃𝒂𝒔 𝑲𝒉𝒂𝒏 𝒌 𝒍𝒊𝒚𝒆 𝒉𝒂𝒊 .....

یاد ہے خان نے ایک دفع کہا تھا کہ لوٹوں کی بیویاں تک انہیں چھوڑ جائیں گی۔۔۔۔۔۔عامر لیاقت سے آغاز ہو چکا ہے 😁اچھا سوری 🙏
08/05/2022

یاد ہے خان نے ایک دفع کہا تھا کہ لوٹوں کی بیویاں تک انہیں چھوڑ جائیں گی۔۔۔۔۔۔
عامر لیاقت سے آغاز ہو چکا ہے 😁
اچھا سوری 🙏

خوشخبری !!👈الحمدللہ ایم پی اے محمد اعظم خان PK13 کے فنڈ سے حاجی آباد،  کنڈرو کے بعد اج انڈھیری ڈگری کالج پل کا ٹنڈر ھورہ...
06/05/2022

خوشخبری !!
👈الحمدللہ ایم پی اے محمد اعظم خان PK13 کے فنڈ سے حاجی آباد، کنڈرو کے بعد اج انڈھیری ڈگری کالج پل کا ٹنڈر ھورہا ھے اور جنہوں نے اپنا کیا ہوا وعدہ پورا کیا،
انشاء اللہ بہت جلد اس پر کام شروع ہوجائے گا۔ انشاءاللہ

شکریہ ایم پی اے محمد اعظم خان لالا
شکریہ وزیر اعلی خیبر پختونخواہ جناب محمود خان ،


01/05/2022

اللہ معاف کرے نماز آتی نہیں اور چلے ہے عمرہ کرنے توبہ🙏

01/05/2022
کیا ہم کوئی غلام ہےجو آپ کہیں گے ہم کر لیں ؟مفتی صاحبزادہ پوپلزئی کا عدلیہ کے فیصلے پر ردعمل
01/05/2022

کیا ہم کوئی غلام ہے
جو آپ کہیں گے ہم کر لیں ؟

مفتی صاحبزادہ پوپلزئی کا عدلیہ کے فیصلے پر ردعمل

چئیرمن تحریک انصاف عمران خان  کا بغیر سیکورٹی  اسلام آباد کے علاقے 'کراچی کمپنی امد پر لوگوں کا والہانہ استقبال اور محبت...
30/04/2022

چئیرمن تحریک انصاف عمران خان کا بغیر سیکورٹی اسلام آباد کے علاقے 'کراچی کمپنی امد پر لوگوں کا والہانہ استقبال اور محبت کا اظہار

29/04/2022

Imran khan ka 1998 jalsa
In
Muhallah khochi khan ilaqa Dabgari peshawar Tanda kohi Gate

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbas utmani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share