24/09/2026
ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری، گلشنِ کوہسار ویلفیئر آرگنائزیشن ترلائی زون اسلام آباد، محترم ادیب ستی بھائی سے آج ملاقات ہوئی۔ کل ان کا آپریشن ہونا ہے۔
تمام دوست احباب سے خصوصی گزارش ہے کہ اپنے قیمتی وقت میں انہیں اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔ اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے ادیب ستی بھائی کا آپریشن کامیاب فرمائے، انہیں جلد از جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور ہر قسم کی پریشانی و تکلیف سے محفوظ رکھے۔
آمین یا رب العالمین 🤲❤️