20/06/2026
مانیخوا کسٹم پوائنٹ پر غیر ضروری وصولیاں اور گھنٹوں انتظار عوام کے ساتھ ناانصافی ہے حکومت وقت کو چاہیے کہ ضلع شیرانی میں موجود دو کسٹم پوائنٹس میں سے ایک کو ختم کرکے عوام کو فوری ریلیف فراہم کیا جائے.
ایڈوکیٹ مولانا احمد خان شیرانی