WAR Updates

WAR Updates مختلف ممالک کے درمیان جنگوں کے تازہ ترین اپڈیٹ اردو زبان میں حاصل کرنے کیلئے پیج لائک کریں

23/07/2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سعودی عرب کے ساتھ ایٹمی معاہدے کا اعلان، معاہدے کی حتمی منظوری اسرائیل کو تسلیم کرنے سے مشروط ہے، ٹرمپ

حوثیوں کی قزاقی کے خلاف آپریشن ، پاک بحریہ متحرک ہو گئی آبنائے ہرمز اور باب المندب میں پاکستانی تجارتی جہازوں کو ممکنہ ر...
23/07/2026

حوثیوں کی قزاقی کے خلاف آپریشن ، پاک بحریہ متحرک ہو گئی

آبنائے ہرمز اور باب المندب میں پاکستانی تجارتی جہازوں کو ممکنہ رکاوٹ کا سامنا پاکستان نیوی نے آپریشن “محافظ البحر “ شروع کر دیا اور اپنے تمام جنگی جہازوں کو پاکستان کی سمندری حدود کی حفاظت کرنے ، پاکستان کے تجارتی جہازوں کو باحفاظت پاکستان لانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا ہے

فلحال یہ تمام جہاز آبنائے ہرمز کے اوپر ٹارگٹ کیے ہوئے ہیں اور انہیں بحر ہند کی سکیورٹی کی ذمہ داری دی گئی ہے لیکن انہیں دوسری ہدایت کسی بھی قسم کی قذافی یا حوثیوں کی کاروائی کے خلاف فوری طور پر ریسپانڈ کرنے کی بھی دی گئی ہے

پاکستان نے جیسے ایرانی وزیر داخلہ کے جاتے ہی حوثیوں کو واضح الفاظ میں وارننگ دی ہے اس کا مطلب ہے تمام تیاری مکمل ہو چکی ہے اگر حوثیوں نے کوئی بھی خلاف ورزی کی تو پاکستان کی بحریہ ، سعودی ائیر فورس اور زمینی افواج بھر پور طریقے سے کاروائی کر کے اپنے راستے اور تجارتی جہاز کھلوا سکتی ہے

اگر حوثی عقل مند ہوے تو وہ ایسی کوئی کاروائی کرنے سے گریز کرے گے اگر انہوں نے کوئی کاروائی کی تو پھر وہ اپنی شامت کو خود دعوت دے گے کیونکہ ہماری تیاری پوری ہے اور اس دفعہ ہم اپنی نیوی کے کارنامے بھی خود دیکھ سکے گے

دستیاب اطلاعات کے مطابق فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) سے منسلک افغان دہشتگرد اسامہ حیدر، ولد گل حیدر، ساکن کوز ککرک گاؤں، ضلع ...
23/07/2026

دستیاب اطلاعات کے مطابق فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) سے منسلک افغان دہشتگرد اسامہ حیدر، ولد گل حیدر، ساکن کوز ککرک گاؤں، ضلع سرخ رود، صوبہ ننگرہار، افغانستان، 11 جولائی کو ضلع باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کے ایک آپریشن کے دوران جہنم واصل ہوا۔ ذرائع کے مطابق 14 جولائی کو اس کے آبائی گاؤں میں تعزیتی اجتماع بھی منعقد کیا گیا۔

23/07/2026

scenes from india protest

absolute cinema 😂

18 جولائی کو جنوبی وزیرستان کی وادی شوال میں واقع ماکی سر ملٹری پوسٹ پر فــتنہ الخــوارج کے دہشتـــگردوں نے حملہ کیا، تا...
23/07/2026

18 جولائی کو جنوبی وزیرستان کی وادی شوال میں واقع ماکی سر ملٹری پوسٹ پر فــتنہ الخــوارج کے دہشتـــگردوں نے حملہ کیا، تاہم سکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے حملے کو ناکام بنا دیا۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران ٹی ٹی پی کا اہم خـارجـی دہشتــگرد جمعہ الدین عرف مصعب جہــنم واصــل۔

23/07/2026

*🇾🇪🇸🇦 یمن: حوثیوں اور سعودی حمایت یافتہ افواج میں شدید جھڑپیں*

⚡️🆒🌟⚔️🌟🤔 — جاری جھڑپوں کے نتیجے میں سعودی حمایت یافتہ افواج کے 4 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوئے۔

⚡️🆒🌟⚔️🌟🤔 — یمنی افواج اور سعودی حمایت یافتہ افواج کے درمیان شدید لڑائی ابھی بھی جاری ہے۔

23/07/2026

*🚨🇸🇦🇾🇪 — بریکنگ نیوز*

*🚨🇸🇦🇾🇪* *سعودی عرب / یمن*
یمن کے حملے کا نشانہ بننے والے *2 سعودی آئل ٹینکر آگ کی لپیٹ میں* آ گئے 🚀

*🇺🇸✈️ یورپ سے مشرق وسطیٰ تک: امریکی فوجی طیاروں کی سرگرمی میں ریکارڈ اضافہ*⚡️🇺🇸 — حالیہ دنوں میں یورپ اور مشرق وسطیٰ کے ...
23/07/2026

*🇺🇸✈️ یورپ سے مشرق وسطیٰ تک: امریکی فوجی طیاروں کی سرگرمی میں ریکارڈ اضافہ*

⚡️🇺🇸 — حالیہ دنوں میں یورپ اور مشرق وسطیٰ کے درمیان امریکی فضائیہ کے C-17A اور C-5M فوجی ٹرانسپورٹ طیاروں کی نقل و حرکت غیر معمولی سطح تک بڑھ گئی ہے۔

*🇮🇷❌🇺🇸 امریکہ: اضافی USAF اثاثے مغربی ایشیا کی طرف روانہ*⚡️🇮🇷❌🇺🇸 — رپورٹ: آج رات اضافی امریکی فضائیہ کے اثاثے بشمول ٹینک...
23/07/2026

*🇮🇷❌🇺🇸 امریکہ: اضافی USAF اثاثے مغربی ایشیا کی طرف روانہ*

⚡️🇮🇷❌🇺🇸 — رپورٹ: آج رات اضافی امریکی فضائیہ کے اثاثے بشمول ٹینکر طیارے مغربی ایشیا کی طرف واپس روانہ ہو رہے ہیں۔
کہا جا رہا ہے کہ امریکہ ایران کے خلاف جنگی کارروائیوں کو مزید بڑھانے کی تیاری کر رہا ہے۔

23/07/2026

*🚨🌟🇸🇦 بحیرہ احمر: حوثیوں کے حملے کا ویڈیو منظر عام پر*

⚡️🚨🌟🇸🇦 — سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی فوٹیج میں وہ سعودی تیل بردار جہاز دکھائی دے رہا ہے جسے بحیرہ احمر میں جاری عسکری کارروائیوں کے دوران حوثیوں نے نشانہ بنایا۔ — OSINT میڈیا

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WAR Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category