PTI Walay

PTI Walay A page for Imran khan And PTI highlights

06/02/2024

انشاءاللّٰـــہ 8 فروری تحریک انصاف کی فتح کا دن ہوگا❤️
✌️🇵🇰🇧🇫

05/02/2024

خاموشی ہمیشہ بڑے طوفان کا پیش خیمہ ہوتی ہے
الیکشن 2024 خاموش ووٹر
خطرناک ووٹ✌️

05/02/2024
آمین
04/02/2024

آمین

الحَمْدُ ِلله ✌🇧🇫ورلڈ ریکارڈ 45 منٹ میں فیس بک سلطنت عمرانیہ کی جھنڈا 6 لاکھ سے زاٸد لوگوں نے اپنے پروفائل پر لگا دی۔۔۔✌...
04/02/2024

الحَمْدُ ِلله ✌🇧🇫
ورلڈ ریکارڈ 45 منٹ میں فیس بک سلطنت عمرانیہ کی جھنڈا 6 لاکھ سے زاٸد لوگوں نے اپنے پروفائل پر لگا دی۔۔۔✌
🔥کرلوں ماٸنس🔥
جنونی ورکرز

04/02/2024

تمام دوست احتیاط کریں دو تین دن موٹر سائیکل کم استعمال کریں اگر استعمال بھی کرنا ہے تو شناختی کارڈ اپنا ساتھ نہ لے کے جائیں ٹاسک یہ ملا ہے شناختی کارڈ جتنے بھی ہو سکے یوتھ کے اکٹھے کر کے ان کا چلان کیا جائے شناختی کار اکٹھے کر لیے جائیں تاکہ کم سے کم ووٹ کاسٹ ہو سکے
ہو سکے تو اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں کپتان کی خاطر 🙏

28/01/2024

پـی ٹـی آئـی واحد پارٹـی ہے جس کے ورکـرز ذاتـی مفاد کے بجائے پاکستان کی ترقی کا سوچ رہے ہیں❤️

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Walay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share