22/09/2026
پاسپورٹ کی تجدید، اب پہلے سے زیادہ آسان!
پاکستان آسان خدمت سینٹر میں اپنے پاسپورٹ کی تجدید کے لیے درخواست دیں اور ایک منظم، آسان اور شہری دوست ماحول میں مکمل رہنمائی کے ساتھ اپنی درخواست کا عمل مکمل کریں۔
آپ کی سہولت ہماری ترجیح۔
📞 مزید معلومات کے لیے 1725 پر کال کریں۔
📍 پاکستان آسان خدمت سینٹر، سیکٹر G-9، اسلام آباد۔