Hafiz Muhammad Ashir Awan

Hafiz Muhammad Ashir Awan حافظ محمد عاشر اعوان قادری

29/03/2026

حال دل کس کو سنائیں آپ کے ہوتے ہوئے
کیوں کسی کے در پہ جاۓ آپ کے ہوتے ہوئے
Hafiz Muhammad Ashir Awan

21/03/2026

اللہ تعالیٰ نے جب انسان کو پیدا کیا تو فرشتوں نے کیا کہا؟
بزبان ۔ حافظ محمد عاشر اعوان قادری صاحب


اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ آپ کو اور آپ کہ اہل و عیال کو ہماری طرف سے عید الفطر کی خوشیاں بہت مبارک ہوں اللہ آپ ک...
21/03/2026

اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
آپ کو اور آپ کہ اہل و عیال کو ہماری طرف سے عید الفطر کی خوشیاں بہت مبارک ہوں
اللہ آپ کی عبادات قبول فرمائے آمین


Hafiz Muhammad Ashir Awan Qadri presenting awards to the children at the best public school and college pruck.Admin post...
09/03/2026

Hafiz Muhammad Ashir Awan Qadri presenting awards to the children at the best public school and college pruck.

Admin post.


کبھی معراج کبھی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ہے کتنامہربان ہے رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے(اہل اسلام کو شب برات مبارک ...
03/02/2026

کبھی معراج کبھی شب برات
تو کبھی شب قدر دیتا ہے کتنا
مہربان ہے رب بخشش کے ہزاروں
وسیلے دیتا ہے
(اہل اسلام کو شب برات مبارک ہو )

سر لامکان سے طلب ھوی سو ء منتھی وہ چلے نبی ۔۔کوی حد ھے انکے حدود کی بلغ العلی بکمالہ ۔۔۔
16/01/2026

سر لامکان سے طلب ھوی
سو ء منتھی وہ چلے نبی ۔۔
کوی حد ھے انکے حدود کی
بلغ العلی بکمالہ ۔۔۔

31/12/2025

منظر فضائے دہر میں سارا علی کا ہے
جس سمت دیکھتا ہوں نظارہ علی کا ہے
سال 2025 کی اخری ویڈیو حضرت مولائے کائنات مولا علی کرم اللہ وجہ الکریم کے نام

゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
#شباب #اسلامی #پاکستان

14/12/2025

مصطفیٰ کا ہمسفر
ابوبکر ابوبکر

پروانے کو چراغ ہے، بُلبل کو پھُول بس
صِدّیقؓ کے لیے ہے خدا کا رسول ﷺ بس

*علامہ محمد اقبالؒ*

゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
#شباب #اسلامی #پاکستان

Address

Azad Kashmir MZD
Islamabad
AWAN1234

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Muhammad Ashir Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Hafiz Muhammad Ashir Awan:

Share