Voice of the World

Voice of the World As a journalist, I uncover stories that inspire & inform, illuminating the world one headline at time

Passionate News Reporter and Journalist 🗞️ | Uncovering Truth, Sharing Stories 🌍📢

01/08/2026

خانیوال مرضی پورہ میں قبضہ کرنے کی واردات
گھر والوں کا کہنا ہے کہ ہم 20 سال سے یہاں رہ رہے ہیں
اور ہمیں پریشان کیا جا رہا ہے
ڈی پی او سے انصاف کا مطالبہ کر رہے ہیں
Khanewal

29/07/2026

خانیوال نجی اکیڈمی میں نویں جماعت کے طالب علم پر ٹیچر کی جانب سے وحشیانہ تشدد جسم پر نشانات تشویشناک حالت میں بچے کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا اطلاع ملنے پر پولیس کی جانب سے ملزم کو گرفتار کرلیا ورثاء کا وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ

خانیوال یوسف پارک نوجوان کی لاش برآمد
27/07/2026

خانیوال یوسف پارک نوجوان کی لاش برآمد

26/07/2026

سینکڑوں واقعات رونما ہو چکے ہیں نیفے میں گولی چلنے کے تاہم اوباش افراد کے اندر چھپا شیطان بہکانے سے باز نہ آیا تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ فیکٹری ایریا سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں ایک خاتون جا رہی ہے اور ایک کم عمر نوجوان اس سے نازیبا حرکت کر کے بھاگ جاتا ہے خاتون چیختی چلاتی اسکے پیچھے بھاگتی دکھائی دیتی ہے

26/07/2026

خانیوال محسن وال پی ٹی سی ایل ایکسچینج میں نامعلوم افراد نے چاقو کے وار سے گارڈ کو قتل کر دیا
شناخت 55 سالہ شوکت ولد ذوالفقار سکنہ 109 پندرہ ایل کے نام سے ہوئی

25/07/2026

شیخوپوره میں مسافر بس پے بجلی کی تاریں گر گئیں بس میں کرنٹ آنے سے بس کنڈکٹر جاں بحق پانج افراد زخمی

محکمہ موسمیات کی 24 سے 27 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی     #خبرسےتحقیقتک
24/07/2026

محکمہ موسمیات کی 24 سے 27 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی

#خبرسےتحقیقتک

خانیوال بیم گرنے کے باعث ایک شخص جاں بحق ریسکیو
24/07/2026

خانیوال بیم گرنے کے باعث ایک شخص جاں بحق ریسکیو

24/07/2026

خانیوال موضع شیر خان کھوہ سرگانہ والا عمارت کا بیم گرنے کی اطلاع

خانیوال بیم گرنے کے باعث ایک شخص جاں بحق ریسکیو

خانیوال جاں بحق کی شناخت 28 سالہ نزیر احمد کے نام سے ہوئی ریسکیو

خانیوال: ریسکیو نے لاش کو لواحقین کے حوالے کردیا

23/07/2026

خانیوال پٹرولیم ایسوسی ایشن کی جانب سے حکومت سے مذاکرات کامیاب نہ ہونے کی وجہ سے پٹرول پمپ مالکان نے تمام پٹرول پمپ بند کردیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

Address

Office NO: 06 1st Floor G-13/4
Islamabad
44000

Telephone

+923000762011

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of the World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Voice of the World:

Shortcuts

Share

Category