President PPP Gilgit-Baltistan Islamabad

President PPP Gilgit-Baltistan Islamabad PPP Gilgit-Baltistan Islamabad

25/08/2026

تمام عالم اسلام کو 12- ربیع الاول بہت بہت مبارک ہو ۔ 🌹💗🌹💗🌹

25/08/2026
وزیر صحت گلگت بلتستان جناب اقبال حسن صاحب سے پیپلز پارٹی گلگت بلتستان اسلام آباد کے صدر یاور شاہ کی ملاقات ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔م...
21/08/2026

وزیر صحت گلگت بلتستان جناب اقبال حسن صاحب سے پیپلز پارٹی گلگت بلتستان اسلام آباد کے صدر یاور شاہ کی ملاقات ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد عسکری ۔ سیکرٹری اطلاعات
یاور کمال ۔ سوشل میڈیا انچارج
پیپلز پارٹی گلگت بلتستان اسلام آباد

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر زعیم ضیا کو وفاقی وزارتِ صحت میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز مقرر کر دیا گیا ہے۔ڈاکٹ...
18/08/2026

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر زعیم ضیا کو وفاقی وزارتِ صحت میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز مقرر کر دیا گیا ہے۔

ڈاکٹر زعیم ضیا اس سے قبل وفاقی ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی کے سی ای او، ڈی ایچ او اسلام آباد اور ڈی ایچ او گلگت سمیت مختلف اہم عہدوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ کورونا وبا کے دوران قومی حکمتِ عملی کی تیاری اور وبا پر قابو پانے میں بھی انہوں نے اہم کردار ادا کیا۔

فل برائٹ اسکالر ڈاکٹر زعیم ضیا معروف ادبی شخصیت اور ستارۂ امتیاز پروفیسر محمد امین ضیا کے صاحبزادے جبکہ رکن اسمبلی سعدیہ دانش کے چھوٹے بھائی ہیں

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when President PPP Gilgit-Baltistan Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to President PPP Gilgit-Baltistan Islamabad:

Shortcuts

Share