03/04/2023
قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی تحصیل ہارون آباد کے چیئرمین ودیگرممبران اور سینٸیر وائس چیٸرمین مہر فقیر محمد آراٸیں اور وائس چیئرمین چودھری سجاد احمد نے آج مستحق لوگوں میں راشن تقسیم کیا۔
میڈیا سیل قومی امن کمیٹی برائے بین المذاھب ہم آہنگی
Follow Twitter: https://twitter.com/npcihgovpk