zar ali khattak

zar ali khattak Die hard PTI fan. Soldier of Imran Khan

03/09/2023

دور چھوٹا تھا لیکن تاریخی تھا۔
احساس پروگرام۔ صحت کارڈ۔ لنگر خانے۔ پناہ گاہیں۔ روزگار، امن انصاف اور عالمی سطح پر ملک کی عزت۔۔۔۔

08/07/2023

‏اپنی مٹی کا گنہگار نہیں ہو سکتا
تلخ ہو سکتا ہوں غدار نہیں ہو سکتا۔۔۔۔💔

17/06/2023
20/04/2023

عمران خان کے دشمن فلسطین کے دشمن ہے ۔فلسطینی عوام

12/04/2023

یہ بچہ فیض آباد سٹاپ سے ملا ھے
راولپنڈی اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے احباب اپنے اپنے گروپ میں شئر کریں03229970242

03/04/2023

کل تک جس شناختی کارڈ پر 10 لاکھ کا علاج ہوتا تھا
آج اسی شناختی کارڈ پر 10 کلو آٹا ملتا ہے
شائد قوم کو سمجھ آ جائے

02/02/2023

خیبر پختونخوا پولیس کی

لازوال قربانیوں کو سلام 🌹

08/01/2023

تمام صاحب حیثیت افراد اپنے اپنے علاقے کی غریب مسکین مزدور افراد کی ہر ممکن مدد کرے
یہ اللہ کی طرف سے امتحان ہے

04/01/2023

عزت ایک مہنگا تحفہ ہے
اس کی امید سستے لوگوں سے نہ کرے ۔
شکریہ 😳

03/01/2023

ہمارا غریبوں کا برج خلیفہ 😬 پیج کو فالو کریں

02/01/2023

عمران ریاض خان کی طبیعت اچانک خراب لاہور کے ایک نجی ہاسپٹل منتقل ۔اللہ پاک صحت کاملہ عطا فرمائے

Address

Near Al Shifa International Dental Hospital
Islamabad
44000

Telephone

+923335664402

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when zar ali khattak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share