Imamia Disaster Management Cell-IDC

Imamia Disaster Management Cell-IDC Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imamia Disaster Management Cell-IDC, Social service, Office No. 2 Mehrban Rajput Plaza Opposite Sultana Foundation Main Lahtrar Road Islamabad, Islamabad.

Imamia Disaster Management Cell (IDC) as an organization dedicated to to serve the community through a team of young volunteers and also works as a charitable, non-profitable entity focused on providing programs of relief in education, health sectors.

🌙✨ جشنِ صادقینؑ مبارک ✨🌙💚 امامیہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل (IDC) پاکستان  کی جانب سے تمام مومنین و محبانِ اہلِ بیتؑ کو 🌹 جشنِ ...
31/08/2026

🌙✨ جشنِ صادقینؑ مبارک ✨🌙

💚 امامیہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل (IDC) پاکستان کی جانب سے
تمام مومنین و محبانِ اہلِ بیتؑ کو 🌹 جشنِ صادقینؑ بہت بہت مبارک ہو 🌹
بارگاہِ خداوندِ متعال میں دعا ہے کہ
اس بابرکت موقع پر حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اور امام جعفر صادقؑ کی ولادتِ باسعادت کے صدقے ہم سب کے گھروں میں محبت، خوشیاں، سلامتی اور برکتیں عطا فرمائے۔ 🤲❤️

جشنِ صادقینؑ مبارک ہو! 🌸

Imamia Disaster Management Cell-IDC

سانحہ پمز ہسپتال امامیہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل (IDC) پاکستان، پمز اسپتال اسلام آبد  کی نرسری میں آتشزدگی کے نتیجے میں 15 نو...
26/08/2026

سانحہ پمز ہسپتال
امامیہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل (IDC) پاکستان، پمز اسپتال اسلام آبد کی نرسری میں آتشزدگی کے نتیجے میں 15 نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے پر دلی افسوس، گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہیں۔

یہ دلخراش اور المناک سانحہ ہر انسان کے لیے انتہائی تکلیف دہ ہے۔ معصوم بچوں کی جانوں کا ضیاع ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے، جس نے ہر دل کو سوگوار کر دیا ہے۔ اس غم کی گھڑی میں امامیہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل (IDC) پاکستان غمزدہ خاندانوں، سوگوار والدین اور لواحقین کے دکھ میں برابر کا شریک ہے۔

ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ جاں بحق ہونے والے معصوم بچوں کے درجات بلند فرمائے، انہیں اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار والدین و لواحقین کو یہ ناقابلِ بیان صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل اور حوصلہ عطا فرمائے۔

اللہ تعالیٰ تمام متاثرہ خاندانوں کو اپنی خاص رحمت اور مدد عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

امامیہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل (IDC) پاکستان


#آتشزدگی

جشن عید میلاد النبیؐ سب اہل ایمان کو بہت بہت مبارک ہو ♥️ Imamia Disaster Management Cell-IDC
26/08/2026

جشن عید میلاد النبیؐ سب اہل ایمان کو بہت بہت مبارک ہو ♥️


Imamia Disaster Management Cell-IDC

9 ربیع الاول 🌹آغازِ امامتِ امامِ زمانہ حضرت امام مہدیؑ (عج) اور عیدِ زہراءؑ تمام محبانِ اہلِ بیتؑ کو بہت بہت مبارک ہو۔ 🌸...
23/08/2026

9 ربیع الاول 🌹

آغازِ امامتِ امامِ زمانہ حضرت امام مہدیؑ (عج) اور عیدِ زہراءؑ تمام محبانِ اہلِ بیتؑ کو بہت بہت مبارک ہو۔ 🌸

پروردگارِ عالم ہمیں امامِ زمانہؑ کی معرفت، محبت اور اطاعت میں ثابت قدم رکھے اور ان کے ظہورِ پُرنور میں تعجیل فرمائے۔ 🤲

یا امام مہدیؑ ادرکنی ❤️






Imamia Disaster Management Cell-IDC

🏴 52ویں سالانہ الوداعی مجلسِ عزاء و تابوت حضرت امام حسن عسکریؑ7 ربیع الاول، بروز جمعہبمقام امام بارگاہ یادگارِ حسینؑ، سی...
22/08/2026

🏴 52ویں سالانہ الوداعی مجلسِ عزاء و تابوت حضرت امام حسن عسکریؑ

7 ربیع الاول، بروز جمعہ
بمقام امام بارگاہ یادگارِ حسینؑ، سیٹلائٹ ٹاؤن، راولپنڈی

52ویں سالانہ الوداعی مجلسِ عزاء و تابوت حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے موقع پر امامیہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل پاکستان (IDC) کے اسکاؤٹس نے اپنی ذمہ داریوں کو احسن انداز میں نبھاتے ہوئے سکیورٹی کے فرائض سرانجام دیے۔

آئی ڈی سی (IDC) کے اسکاؤٹس نے مجلس میں آنے والے عزاداران کی سہولت، نظم و ضبط اور سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور جذبۂ خدمت کے ساتھ اپنی ڈیوٹی انجام دی۔ اسکاؤٹس نے داخلی و خارجی راستوں، مجلس کے اطراف اور دیگر اہم مقامات پر ذمہ داری کے ساتھ فرائض انجام دیتے ہوئے انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کیا۔

عزادارانِ امام حسن عسکریؑ کی خدمت اور مجالس و عزاداری کے پروگراموں میں نظم و ضبط برقرار رکھنے کے لیے IDC کے رضاکار ہمیشہ کی طرح بلا معاوضہ، خلوص اور جذبۂ خدمت کے ساتھ اپنی خدمات پیش کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ تمام رضاکارانِ عزاداری کی خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، انہیں اجرِ عظیم عطا فرمائے اور ہمیں آئندہ بھی مکتبِ اہلبیتؑ کی خدمت کے لیے ثابت قدم رکھے۔

خدمتِ عزاء ہمارا اعزاز
نظم و ضبط ہماری ذمہ داری
امن و سلامتی ہماری ترجیح

امامیہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل پاکستان (IDC)
خدمتِ خلق — خدمتِ عزاء — خدمتِ انسانیت

Imamia Disaster Management Cell-IDC



🏴🖤

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم مجلس و تابوت امام حسن ؑ2 ربیع اول 16 اگست بروز اتوار بمقام : امامبارگاہ یادگار حس...
19/08/2026

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
مجلس و تابوت امام حسن ؑ

2 ربیع اول 16 اگست بروز اتوار

بمقام : امامبارگاہ یادگار حسین کمرشل مارکیٹ راولپنڈی

میں منعقد ہونے والے مجلس و جلوس عزاء میں امامیہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل (IDC) پاکستان کے رضاکار نے عزادارانِ امام حسینؑ کی خدمت، رہنمائی اور سکیورٹی کے فرائض انجام دیے ہیں ۔

امامیہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل (IDC) پاکستان کے تربیت یافتہ رضاکار جلوس کے مختلف مقامات پر موجود رہیں گے تاکہ عزادارانِ امام حسینؑ و امام حسنؑ کو محفوظ، پُرامن اور منظم ماحول فراہم کیا جا سکے۔ رضاکار سکیورٹی نگرانی، ہجوم کے نظم و ضبط، افراد کی رہنمائی کے ذریعے اپنی ذمہ داریاں ادا کی ہیں

امام حسینؑ اور امام حسنؑ کی راہ میں عزاداران کی خدمت ہمارے لیے باعثِ سعادت اور ذریعۂ افتخار ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام خادمینِ عزا کی خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور عزادارانِ سید الشہداءؑ و کریمِ اہلِ بیتؑ کی عزاداری کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔

خدمتِ عزا ہمارا فخر — تحفظِ عزاداران ہماری ذمہ داری

امامیہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل (IDC) پاکستان

Imamia Disaster Management Cell-IDC




🏴🖤

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْمقدیمی مجلس و جلوس عزاء 2 ربیع اول 16 اگست بروز اتوار بمقام :مرکزی امام بارگاہ ۔ قد...
17/08/2026

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
قدیمی مجلس و جلوس عزاء

2 ربیع اول 16 اگست بروز اتوار

بمقام :مرکزی امام بارگاہ ۔ قدیمی قصر حسینیہ ترلائی کلاں اسلام آباد

میں منعقد ہونے والے مجلس و جلوس عزاء میں امامیہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل (IDC) پاکستان کے رضاکار نے عزادارانِ امام حسینؑ کی خدمت، رہنمائی اور سکیورٹی کے فرائض انجام دیے ہیں ۔

امامیہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل (IDC) پاکستان کے تربیت یافتہ رضاکار جلوس کے مختلف مقامات پر موجود رہیں گے تاکہ عزادارانِ امام حسینؑ و امام حسنؑ کو محفوظ، پُرامن اور منظم ماحول فراہم کیا جا سکے۔ رضاکار سکیورٹی نگرانی، ہجوم کے نظم و ضبط، افراد کی رہنمائی کے ذریعے اپنی ذمہ داریاں ادا کی ہیں

امام حسینؑ اور امام حسنؑ کی راہ میں عزاداران کی خدمت ہمارے لیے باعثِ سعادت اور ذریعۂ افتخار ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام خادمینِ عزا کی خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور عزادارانِ سید الشہداءؑ و کریمِ اہلِ بیتؑ کی عزاداری کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔

خدمتِ عزا ہمارا فخر — تحفظِ عزاداران ہماری ذمہ داری

امامیہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل (IDC) پاکستان

Imamia Disaster Management Cell-IDC




🏴🖤

اپ کی حوصلہ  افزائی کا شکریہ متولی و مام بارگاہ قصر باب الحوائج، اصغر مال روڈ، راولپنڈی
15/08/2026

اپ کی حوصلہ افزائی کا شکریہ
متولی و مام بارگاہ قصر باب الحوائج، اصغر مال روڈ، راولپنڈی

🇵🇰 Our identity, our pride پاک سرزمین شاد بادFrom our communities to our streets, IDC Imamia Disaster Management Cell Sc...
14/08/2026

🇵🇰 Our identity, our pride پاک سرزمین شاد باد

From our communities to our streets, IDC Imamia Disaster Management Cell Scouts stand ready to serve, protect and make a difference, as they have been for the past 14 years!

May Pakistan continue to prosper in peace, dignity and unity. Happy Independence Day, Pakistan! 🇵🇰

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم 28 صفر المظفر 1448ھ، بمطابق 12 اگست 2026ء کو امام بارگاہ قصر باب الحوائج، اصغر ما...
13/08/2026

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم

28 صفر المظفر 1448ھ،
بمطابق 12 اگست 2026ء کو

امام بارگاہ قصر باب الحوائج، اصغر مال روڈ، راولپنڈی سے منعقد ہونے والے مرکزی جلوسِ تابوت امام حسنؑ میں امامیہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل (IDC) پاکستان کے رضاکار نے عزادارانِ امام حسینؑ کی خدمت، رہنمائی اور سکیورٹی کے فرائض انجام دیے ہیں ۔

امامیہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل (IDC) پاکستان کے تربیت یافتہ رضاکار جلوس کے مختلف مقامات پر موجود رہیں گے تاکہ عزادارانِ امام حسینؑ و امام حسنؑ کو محفوظ، پُرامن اور منظم ماحول فراہم کیا جا سکے۔ رضاکار سکیورٹی نگرانی، ہجوم کے نظم و ضبط، ہنگامی صورتحال میں فوری امداد، گمشدہ افراد کی رہنمائی اور دیگر فلاحی خدمات کے ذریعے اپنی ذمہ داریاں ادا کی ہیں

امام حسینؑ اور امام حسنؑ کی راہ میں عزاداران کی خدمت ہمارے لیے باعثِ سعادت اور ذریعۂ افتخار ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام خادمینِ عزا کی خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور عزادارانِ سید الشہداءؑ و کریمِ اہلِ بیتؑ کی عزاداری کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔

خدمتِ عزا ہمارا فخر — تحفظِ عزاداران ہماری ذمہ داری

امامیہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل (IDC) پاکستان
محرم الحرام و صفر المظفر 1448ھ / 2026ء 🖤

Imamia Disaster Management Cell-IDC




سفر 2026 🏴🖤

Address

Office No. 2 Mehrban Rajput Plaza Opposite Sultana Foundation Main Lahtrar Road Islamabad
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imamia Disaster Management Cell-IDC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category