Online Quran School

Online Quran School Illuminate your path with our sacred Quran academy. Join us for captivating live classes & lectures.

رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا اونٹ اپنے مالکوں کے لئے عزت کا باعث ہیں ، اور بکریاں برکت کا ، اور قیامت تک ...
22/09/2026

رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا اونٹ اپنے مالکوں کے لئے عزت کا باعث ہیں ، اور بکریاں برکت کا ، اور قیامت تک گھوڑوں کی پیشانیوں میں خیر رکھ دی گئی ہے.
(السلسلہ الصحیحہ #1237)
سند،صحیح

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دو چیزوں کو ابن آدم نا پسند کرتا ہے.موت کو حالانکہ موت مومن کے لئے فتنہ سے بہتر ہے.اور مال کی کمی کو ناپسند کرتا ہے حالانکہ مال کی کمی حساب میں کمی کا باعث ہے.
(السلسلہ الصحیحہ #1192)
سند، صحیح

21/09/2026

Address

The Centaurus Mall
Islamabad
04403

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Online Quran School:

Shortcuts

Share

Category