News Alert Qau

News Alert Qau Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from News Alert Qau, Political Party, Islamabad.

کل حاصل بزنجو صاحب کی برسی تھی ۔ عمران خان دور کے ۔ تین واقعات مجھے نہیں بھولتے ۔۔۔جن میں سے اک ۔ ۔ چونسٹھ سنیٹر رکھنے و...
22/08/2026

کل حاصل بزنجو صاحب کی برسی تھی ۔
عمران خان دور کے ۔ تین واقعات مجھے نہیں بھولتے ۔۔۔
جن میں سے اک ۔ ۔ چونسٹھ سنیٹر رکھنے والی اپوزیشن کا چھتیس سنیٹر رکھنے والی حکومت سے ہار جانا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
حاصل بزنجو ۔ ۔ ۔ اپوزیشن کے امیدوار تھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ان کی کنفرم جیت ہار میں بدلی ۔۔۔رزلٹ اناونس ہونے کے بعد جب ان سے سوال۔ ہوا ۔
کہ ان کو کس نے ہرایا ہے ۔ ۔ ۔
تو بہت ہی پیارے ۔۔بہت ہی دلیر ۔ حاصل بزنجو بس دو لفظ کہے ۔۔۔
فیض حمید نے ۔۔۔
پر یقین کیجیے ۔۔۔۔۔ان کے ان دو تین لفظوں میں جو درد تھا ۔ ۔ وہ کوئی درد دل ہی محسوس کر سکتا تھا ۔ ۔۔

بزنجو ذیادہ دیر نہ جی سکے ۔ ۔ اور دو ہزار بیس میں انتقال کر گئے

کل اسی وقت ۔ ملک بھر میں عمران خان کی اسپتال منتقلی ۔ کی خبریں چل رہی تھیں ۔۔۔اور مجھے ۔ ۔ ۔ ۔ صاحب ۔ ۔ ۔ بتا رہے تھے ۔۔۔۔۔تم یہ نہ دیکھو ۔۔وہ کس اسپتال میں کیسے جا رہا ہے ۔۔۔
بلکہ یہ دیکھو ۔۔۔ہو کیا رہا ہے ۔ ۔ تو تمہیں اک نئی چیز پتہ چلے گئی ۔۔۔
اور پھر اس تمام وقت میں ۔ کبھی فرعون کی بے بسی پہ مجھے حاصل بزنجو بہت یاد آئے ۔ ۔۔۔
کاش وہ زندہ ہوتے تو اپنی آنکھوں سے دیکھتے ۔ ۔ ۔
جو ان کے وقت فرعون بنا پھرتا تھا ۔
اس وقت اس کی بے بسی کی حالت یہ ہے ۔۔۔
کہ وہ اپنے چیک اپ کے لیے بھی ایڑیاں رگڑ رہا ہے ۔ ۔۔اس کی پارٹی ۔اس کے ورکر ۔ لکھ کر دینے کو تیار ہیں ۔اس کی فیملی لکھ کر دے چکی ہے ۔
کہ من پسند اسپتال میں علاج کراو ۔۔۔۔ہم کبھی میڈیا پر اس کا نام تک نہیں لیں گئے ۔۔۔۔
اور ۔۔اس سب کے باوجود ۔۔۔حکومتی حلقوں میں اسے ریلیف دینے کا کوئی پلان نہیں ۔۔
حکومتی حلقوں میں اک ہی پالیسی ہے ۔
یہ جو تیس مار خان بنے پھرتے ہیں ۔۔۔۔ان کو اس حد تک لایا جائے کہ یہ رو رو کے ایڑیاں رگڑ رگڑ کر اپنے لیڈر کے لیے ریلیف مانگیں ۔۔۔اور انہیں ملے کچھ بھی نہیں ۔۔۔
تاکہ فوج کی گود میں بیٹھ ۔ بزنجو جیسے حقیقی سیاستدانوں کو ہرانے والوں کو پتہ تو چلے ۔۔
سیاستدان سے پنگا لینے کا انجام کیا ہو تا ہے ۔ ۔

اللہ کریم آپ کے درجات بلند فرمائے ۔۔

آمین

طاہر محمود ریاض ۔

15/08/2026

آپ سے اختلاف کرنے کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ میں آپ کا دشمن بھی ہوں، بس میرے خیالات آپ سے مختلف ہیں۔

03/08/2026

مذہب، قوم، زبان اور رنگ کی بنیاد پر کسی سے نفرت کرنا انسانیت کی توہین ہے۔

ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال کے آپریشن تھیٹر سے دورانِ ڈیوٹی افغانستان سے تعلق رکھنے والے ایک پوسٹ گریجویٹ ریزیڈنٹ ڈاکٹر کو، مبی...
07/07/2026

ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال کے آپریشن تھیٹر سے دورانِ ڈیوٹی افغانستان سے تعلق رکھنے والے ایک پوسٹ گریجویٹ ریزیڈنٹ ڈاکٹر کو، مبینہ طور پر ویزا کی توسیع کے معاملے پر گرفتار کرنا انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ اگر کسی قانونی کارروائی کی ضرورت تھی تو اس کے لیے مہذب، قانونی اور ادارہ جاتی طریقۂ کار اختیار کیا جا سکتا تھا، نہ کہ مریضوں کی دیکھ بھال اور طبی خدمات کو متاثر کر کے۔

Sometimes it's just not written in your fate, no matter how great you are 💔
06/07/2026

Sometimes it's just not written in your fate, no matter how great you are 💔

The candle light vigil in the honour and memory of Mili shaheed usman khan kakar will be today at 6:30 sharply in front ...
20/06/2026

The candle light vigil in the honour and memory of Mili shaheed usman khan kakar will be today at 6:30 sharply in front of the CL. Everyone is requested to come and pay tribute to Mili shaheed.
Thank you

15/06/2026

ہم یہاں بس تھوڑے سے وقت کیلئے ہیں لوگوں کو چھوڑنا اور بھول جانا سیکھیں۔

Address

Islamabad

Telephone

+923171950924

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Alert Qau posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share