Pak Army

Pak Army سب سے پہلے پاکستان

11/08/2026
10/08/2026

ہم نے قسم کھائی ہے پاکستان کا دفاع اپنی جان پر کھیل کر بھی کریں گے 💯🇵🇰💪🔥

02/08/2026

اب وقت ہے فوج کا ساتھ دینے کا فوج کے ساتھ کھڑا ہونے کا کون کون پاک فوج کے ساتھ کھڑا ہے

تحصیل جنڈ کے گاؤں جھمٹ کا بہادر سپوت محمد اکرام وطنِ عزیز کے دفاع کے دوران کوئنہ کی ولی تنگی پوسٹ پر جامِ شہادت نوش کر گ...
02/08/2026

تحصیل جنڈ کے گاؤں جھمٹ کا بہادر سپوت محمد اکرام وطنِ عزیز کے دفاع کے دوران کوئنہ کی ولی تنگی پوسٹ پر جامِ شہادت نوش کر گیا۔ شہادت کی خبر علاقے میں پہنچتے ہی ہر آنکھ اشکبار اور فضا سوگوار ہو گئی۔ محمد اکرام، جو اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا، نے مادرِ وطن کے تحفظ کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے جرات، بہادری، فرض شناسی اور حب الوطنی کی ایسی داستان رقم کی جس پر پوری قوم کو فخر ہے۔

31/07/2026

دہشت گردوں سے بات نہیں ہوگی ہتھیار ڈال دیں ورنہ ختم کر دیے جائیں گے
ڈی جی ائی ایس پی آر 💪💯👑

Address

Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Army posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category