Social Work PMLN

Social Work PMLN Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Social Work PMLN, Political organisation, Islamabad, Islamabad.

18/02/2026
18/02/2026
18/02/2026

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے آج قطر کے امیر، عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔

دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے آغاز کی دلی مبارکباد پیش کی اور امتِ مسلمہ کے لیے امن، سلامتی اور سکون کی دعائیں کیں۔

دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور قطر کے درمیان گہرے، تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

وزیرِ اعظم نے مشرقِ وسطیٰ اور دنیا کے دیگر خطوں میں امن اور مفاہمت کے فروغ کے لیے عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی کی سرپرستی میں قطر کی سفارتی کاوشوں کو سراہا۔

دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور عالمی پیش رفت پر بھی تبادلۂ خیال کیا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ خطے اور اس سے باہر امن، استحکام اور خوشحالی کے فروغ کے لیے قریبی تعاون جاری رکھا جائے گا۔

18/02/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے اہل اسلام کو آمدِ رمضان مبارک

18/02/2026

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے اہلِ اسلام کو رمضان کی خوشیاں مبارک!

18/02/2026

صدر مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف کی جانب سے اہل سلام کو آمدِ رمضان مبارک

18/02/2026

شہرِ رمضان الذی اُنزل فیہِ القرآن

تمام عالمِ اسلام کو ماہِ رمضان کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد

اللہ تعالیٰ یہ مقدس مہینہ ہم سب کے لیے رحمت، برکت اور مغفرت کا سبب بنائے، آمین

Address

Islamabad
Islamabad

Telephone

+923355557876

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Work PMLN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Social Work PMLN:

Share