Mufti Usman Abbasi

Mufti Usman Abbasi آپ کے مسائل اور انکا حل

03/04/2026

بے غیرت نمائندوں نے عوام پر پٹرول کی صورت میں ایٹم بم گرا دیا ہے۔ مہنگائی کے اس طوفان نے غریب کی کمر توڑ دی، چولہے ٹھنڈے کر دیے اور زندگی کو عذاب بنا دیا ہے۔
یہ فیصلے عوام کی خدمت کے لیے نہیں بلکہ اپنی کرسیوں کو بچانے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔ عوام کا خون نچوڑ کر حکمرانی کرنا کوئی حق نہیں بلکہ کھلا ظلم ہے۔
ایسے ظالمانہ اقدامات کرنے والوں کا سخت احتساب ہونا چاہیے۔ اگر عوام جاگ گئی تو نہ یہ تخت باقی رہیں گے اور نہ یہ تاج! اب وقت آ گیا ہے کہ ظلم کے خلاف آواز بلند کی جائے!"**

08/11/2025
08/11/2025

عہدے اور منصب کا درست استعمال

08/11/2025

شکر گزاری کے دو طریقے

03/11/2025

دنیا تین دن ہے

27/07/2025

نام حسینی کام یذیدی

Address

Korang Town Islamabad
Islamabad

Telephone

+923444979690

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Usman Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mufti Usman Abbasi:

Share

Category