Asim Ali

Asim Ali ( Coordinator Khidmat E Khalq F-6 Markaz Islamabad )

شعبہ خدمت خلق اسلام آباد  کے زیر انتظام چلنے والے فلاحی منصوبہ جات کی کارکردگی اور آئندہ کی پلاننگ کے حوالے سے ایک اہم م...
30/09/2026

شعبہ خدمت خلق اسلام آباد
کے زیر انتظام چلنے والے فلاحی منصوبہ جات کی کارکردگی اور آئندہ کی پلاننگ کے حوالے سے ایک اہم
ملٹی میڈیا بریفنگ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

تاریخ: 2اکتوبر 2026 بروز جمعہ بعد نمازِ عشاء

مقام: جامعہ مسجد سعد بن ابی وقاص
786روڈ، بنی گالہ، اسلام آباد

رابطہ نمبر: 03000196126

27/09/2026

بہترین صدقہ پانی پلانا ہے ۔

*الحمدللہ واٹر پروجیکٹ مکمل*
*بہارہ کہو اسلام آباد*

اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو شمالی میں عوام الناس کو صاف پانی حاصل کرنے میں کافی مشکلات درپیش ہیں۔

اس محلے میں پانی حاصل کرنے کا واحد طریقہ سرکاری پاپ لائن ہے جو کے خراب ہے، جس کے باعث علاقے کے لوگ دور دراز سے پانی لانے پر مجبور ہیں

علاقہ مکینوں نے شعبہ خدمت خلق اسلام آباد سے مدد کی اپیل کی اور کہا کہ ہمیں پانی کے لیے بور کروا دیں یا پائپ لائن کی مرمت کروا دیں۔

الحمدللہ شعبہ خدمت خلق نے اہل علاقہ کے لیے پانی کا بور کروا دیا ہے،

ہم اپنے معاونین خصوصی کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں۔ جزاک اللہ

عاصم علی کوآرڈینیٹر این اے47 زون 1,4 شعبہ خدمت خلق اسلام آباد

آپ بھی واٹر پروجیکٹس میں اپنی استطاعت کے مطابق حصہ ڈال سکتے ہیں
Jazz.Cash & Easy.Paisa: 0300/019/6126

Islamic reels, Motivation for Today, Helping Poor people, Helpingpeople

26/09/2026

الحمدللہ روزانہ فری دسترخوان

ایف 6 مرکز اسلام آباد میں خدمتِ کمیٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام روزانہ کی بنیاد پر مستحق افراد کے لیے دن میں دو فری دسترخوان لگائے جاتے ہیں۔ پہلے دسترخوان کا وقت دن 2 بجے اور دوسرے دسترخوان کا وقت شام 6بجے ۔

ایک فرد کا خرچہ= 103 روپے
ایک سو افراد کا خرچہ= 10,300 روپے

آئیے اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں، کسی بھوکے کو کھانا کھلائیں

🌐 Transfer Your Donations Online

Account Title: Food Dasterkhwan
A/C: ZTBL
90004910015894
IBAN
PK70ZTBL0090004910015894

💳 JazzCash & EasyPaisa: 03000196126

23/09/2026

*واٹر پروجیکٹ*
بہترین صدقہ پانی پلانا ہے ۔

اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو شمالی میں عوام الناس کو صاف پانی حاصل کرنے میں کافی مشکلات درپیش ہیں۔

اس محلے میں پانی حاصل کرنے کا واحد طریقہ سرکاری پاپ لائن ہے جو کے تقریباً ایک مہینے سے خرابی کا شکار ہے، جس کے باعث علاقے کے لوگ دور دراز سے پانی لانے پر مجبور ہیں

علاقہ مکینوں نے خدمت کمیٹی اسلام آباد سے مدد کی اپیل کی اور کہا کہ ہمیں بور کروا دیں یا پائپ لائن کی مرمت کروا دیں۔

ہم اپنے معاونین سے خصوصی گزارش کرتے ہیں کہ آپ اپنی استطاعت کے مطابق ضرور حصہ ڈالیں

عاصم علی کوآرڈینیٹر این اے47 زون 1,4 شعبہ خدمت خلق اسلام آباد

🌐 Transfer Your Donations Online

Account Title: Food Dasterkhwan
A/C
90004910015894
IBAN
PK70ZTBL0090004910015894

💳 JazzCash & EasyPaisa: 03000196126

20/09/2026

صفائی مہم کا آغاز (یوسی8 بہارہ کہو اسلام آباد)

پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد کے زیرِ اہتمام یوسی8 بہارہ کہو اسلام آباد میں باقاعدہ صفائی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے، علاقے میں صفائی کے حوالے سے کافی مسائل درپیش ہیں، اس مہم کا مقصد گلیوں، سڑکوں اور عوامی مقامات کو صاف ستھرا بنانا اور شہریوں میں صفائی و ذمہ داری کا شعور اجاگر کرنا ہے۔

ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف رکھیں اور ایک صحت مند، صاف اور خوبصورت اسلام آباد کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ 🌿

صاف علاقہ، صحت مند معاشرہ — ہمارا عزم، ہماری ذمہ داری!

عاصم علی جنرل سیکرٹری این اے 47 زون 1,4 پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد

20/09/2026

صفائی مہم کا آغاز (یوسی8 بہارہ کہو اسلام آباد)

پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد کے زیرِ اہتمام یوسی8 بہارہ کہو اسلام آباد میں باقاعدہ صفائی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے، علاقے میں صفائی کے حوالے سے کافی مسائل درپیش ہیں، اس مہم کا مقصد گلیوں، سڑکوں اور عوامی مقامات کو صاف ستھرا بنانا اور شہریوں میں صفائی و ذمہ داری کا شعور اجاگر کرنا ہے۔

ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف رکھیں اور ایک صحت مند، صاف اور خوبصورت اسلام آباد کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ 🌿

صاف علاقہ، صحت مند معاشرہ — ہمارا عزم، ہماری ذمہ داری!

زیرِ نگرانی
عاصم علی جنرل سیکرٹری این اے 47 زون 1,4 پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد، عامر خان صاحب سرپرستِ اعلیٰ یوسی8 پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد، محمد صادق اسد جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ بہارہ کہو شمالی اسلام آباد، سیف الرحمٰن صاحب جنرل سیکرٹری ڈھوک جیلانی بنی گالہ، راجہ محمد عامر صاحب صدر یوسی8 پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد، موسیٰ عباسی یوتھ صدر یوسی 8 پاکستان مرکزی مسلم لیگ، وارڈ صدر محمد صابر، ڈپٹی سیکرٹری راجہ مسعود احمد
نائب صدر نور خان میڈیا صدر یونس عباسی،اور اس کےعلاوہ کارکنان
اسداللہ شاہین، محمدطیب، محمدمعاویہ نےشرکت کی

17/09/2026

غسلِ میت ورکشاپبرائے خواتین  غسلِ میت کے شرعی احکام، مکمل عملی طریقہ، ضروری احتیاطی امور اور اہم سوالات کے جوابات پر خصو...
14/09/2026

غسلِ میت ورکشاپ
برائے خواتین

غسلِ میت کے شرعی احکام، مکمل عملی طریقہ، ضروری احتیاطی امور اور اہم سوالات کے جوابات پر خصوصی ورکشاپ۔

📅 15 ستمبر | ⏰ شام 4 بجے
📍 جامع مسجد سعد بن ابی وقاص،786 روڈ، بنی گالا اسلام آباد
📞 03000196126

آئیے! صحیح طریقہ سیکھیں اور دینی خدمت کے لیے خود کو تیار کریں

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asim Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share