Pakistan Election Cell

Pakistan Election Cell ہم رکھیں گے ووٹ کی لاج

13/10/2026

پاکستان کی معدنی دولت پر امریکہ کی نظریں کیوں ہیں؟
افغانستان، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی سیاست کا اس کھیل سے کیا تعلق ہے؟
آخر پاکستان کی معدنی دولت کس کے ہاتھ جائے گی؟

12/10/2026

لوگوں کی موت ہی اس گورکن کی روزی ہے۔
وہ قبر کھودتا ہے تو اس کے گھر کا چولہا جلتا ہے۔
دیکھیے موت اور زندگی کے درمیان جڑی ایک حیران کن کہانی۔

11/10/2026

پاکستان کے سدھیر اور بھارت کے پریم ناتھ آمنے سامنے!
ان داتا بمقابلہ دھرماتما — کون بنا اصل گاڈ فادر؟
دیکھیے Reel Rivals اور فیصلہ خود کیجیے!

10/10/2026

ایک ایسا بچوں کا پروگرام جس نے پوری نسل کو یادیں دیں۔
’’اکڑ بکڑ‘‘ کی بی بطخ سے جڑی حیران کن کہانی۔
شعیب ہاشمی اور ان کی ٹیم کی یہ یادگار داستان ضرور دیکھیے

09/10/2026

کستان میں دہشت گردی کیسے آئی؟
80 ہزار نوجوانوں کی تربیت، اسلحے کی وسیع ترسیل اور خفیہ آپریشنز کی داستان آج بھی بڑے سوالات اٹھاتی ہے۔
بریگیڈیئر یوسف کی کتاب " دی بیئر ٹریپ " میں افغان جنگ کے حوالے سے سنسنی خیز انکشافات

08/10/2026

پاکستانی سینما کا پہلا ایکشن کنگ کون تھا؟
خاندان سے چھپ کر فلموں میں آیا، پھر 100 سے زیادہ فلموں کا ہیرو بن گیا۔
شائقین نے ایک جھلک دیکھنے کے لئے جان دے دی

07/10/2026

دلیپ کمار سے لے کر اندرا گاندھی اور ملکہ برطانیہ سے لے کر ہاؤس آف لارڈز تک، اوول کے ہیرو فضل محمود کی زندگی کی دلچسپ کہانی۔

06/10/2026

ایوب خان سے عاصم منیر تک، پاکستان کی افغان پالیسی کیسے بدلتی رہی؟
اور افغانستان کی جنگ سے نکلی دہشت گردی پاکستان کے ہر گھر تک کیسے پہنچی؟

05/10/2026

راولپنڈی کے پرانے قلعے کے نیچے آخر کیا دفن ہے؟ 700 سال پرانے خفیہ راز کی کھوج میں ہم تاریخ کے ان اوراق تک پہنچے جو آج بھی حیران کر دیتے ہیں۔

04/10/2026

پاکستان کے احمد رشدی اور ہندوستان کے کشور کمار، دونوں نے بغیر باقاعدہ موسیقی کی تربیت کے اپنی آواز سے تاریخ رقم کی۔ تو پھر… احمد رشدی یا کشور کمار، اصل شو مین کون؟

Address

Office-11, 2nd Floor, Raja Haq Nawaz Plaza, G-11 Markaz
Islamabad

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Friday 10:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Election Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share