18/03/2026
Congratulations To Dr Ajay Soran Singh PTI Former President IMW Malakand region for new Appointment at Central Cabinet of IMW❤️
ضلع بونیر کے قابل فخر فرزند , انجہانی سورن سنگھ کا بیٹا ڈاکٹر اجے سعرن سنگھ تحریک انصاف اقلیتی ونگ کے مرکزی کابینہ کا رکن منتخب ہونے پر دلی مبارکباد..
لال چند مالهی کا شکریہ
شکریہ سینیٹر گوردیپ سنگھ کا کہ انہوں نے ڈاکٹر سردار اجے سورن سنگھ کو انصاف اقلیتی ونگ مرکزی کابینہ کا ممبر منتخب کر دیا ۔اس سے پہلے وہ ڈسٹرکٹ بونیئر کے صدر رہ چکے ہے اس کے بعد چار سال تک انصاف اقلیتی ونگ مالاکنڈ ریجن کے صدر رہ چکے ہیں ان کی پارٹی کیلئے اعلی تنظیمی خدمات اور عوامی خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کو انصاف اقلیتی ونگ پاکستان کی مرکزی کابینہ کا ممبر بنا دیا گیا ہے بہت بہت شکریہ پاکستان تحریک انصاف بونیر کو اور مالاکنڈ ریجن کو عزت دینے کے لیے